More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 8th Class Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
شاہ حبشہ کا لقب تھا.
Choose an answer
مقوقس
نجاشی
قیصر
کسریٰ
Previous
Skip
Next
Question # 2
عبادت کا تصور سب سے زیادہ وسیع ہے.
Choose an answer
یہودیت میں
بدھ مت میں
اسلام میں
مسیحییت میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
آخرت میں اللہ تعالی نے حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو دینے کا وعدہ کیا ہے.
Choose an answer
بیت المعمور
سدرۃ المنتھیٰ
مقام محمود
لواء الحمد
Previous
Skip
Next
Question # 4
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حج ادا فرمائے.
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت حارث بن عمیر رضی اللہ تعالی عنہ کع شہید کیا.
Choose an answer
ابو رافع نے
کعب بن اشرف نے
شرجیل نے
ابو لہب نے
Previous
Skip
Next
Question # 6
سلطان نورالدین زنگی رح نے مسجد نبوی میں لوگوں کو بلایا.
Choose an answer
خوش کرنے کے لیے
بعیت کرنے کے لیے
پہنچانے کے لیے
سمجھانے کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 7
بعض لوگ تقدیر کے حوالے سے شکوک و شبہات کا انکار ہوجاتے ہیں.
Choose an answer
دولت کی وجہ سے
شہرت کی وجہ سے
علم کی وجہ سے
لاعلمی کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
انسان کو مطلق طورپر خود مختار قرار دینے والے لوگ کہلاتے ہیں.
Choose an answer
صائبین
معتزلہ
جبریہ
قدریہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا حضرت حسن رضی اللہ تعالی کے ساتھ رشتہ ہے.
Choose an answer
خالہ زاد بھائی
بھائی
پھوپھی زاد بھائی
چچا زاد بھائی
Previous
Skip
Next
Question # 10
اہل ایمان کی جانوں پر خود ان سے زیادہ حق رکھتے ہیں.
Choose an answer
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
والدین
اساتذہ کرام
صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
نورالدین زنگی رح نے دمشق پر قبضہ کیا.
Choose an answer
550
555
549
560
Previous
Skip
Next
Back