More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 8th Class Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
امام غزالی عظیم الشان درس گاہ کے سربراہ تھے.
Choose an answer
جامعتہ الازھر
جامعہ ملیہ
جامعہ نعمانیہ
مدرسہ نظامیہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
بری عادات سے پاک ہوکر اچھی عادات اپنانا کہلاتاہے.
Choose an answer
عدل
مساوات
تزکیہ نفس
میانہ روی
Previous
Skip
Next
Question # 3
میدان محشر میں کس نبی کی شفاعت سے حساب شروع ہوگا.
Choose an answer
حضرت آدم علیہ السلام کی
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی
حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
صلاح الدین ایوبی رح کا سن وفات ہے.
Choose an answer
1115
1150
1175
1193
Previous
Skip
Next
Question # 5
خشیت الہیٰ اور فکر آخرت کا نتیجہ ہے.
Choose an answer
اعمال کی درستی
کفایت شعاری
انسان دوستی
بے خودی
Previous
Skip
Next
Question # 6
معاشرے کی بقا اور ترقی کے لیے بہت ضروری ہے.
Choose an answer
دولت
شہرت
طاقت
مساوات
Previous
Skip
Next
Question # 7
شمائل کے لغوی معنی ہیں.
Choose an answer
طبیعت
عادت
سیرت
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت حارث بن عمیر رضی اللہ تعالی عنہ کع شہید کیا.
Choose an answer
ابو رافع نے
کعب بن اشرف نے
شرجیل نے
ابو لہب نے
Previous
Skip
Next
Question # 9
معرکہ موتہ میں مسلمان شہید ہوئے.
Choose an answer
8
10
12
14
Previous
Skip
Next
Question # 10
قرآن و حدیث میں تمام مومنین کو قرار دیا گیا ہے.
Choose an answer
ہمدرد
بھائی
خیر خواہ
دوست
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا حضرت حسن رضی اللہ تعالی کے ساتھ رشتہ ہے.
Choose an answer
خالہ زاد بھائی
بھائی
پھوپھی زاد بھائی
چچا زاد بھائی
Previous
Skip
Next
Back