More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 8th Class Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
فتفشلوآ کا درست ترجمہ ہے.
Choose an answer
تم طاقت ور ہوجاؤگے
تم کم ہمت ہو جاؤ گے
تم بے خوف ہوجاؤ گے
تم قلیل ہوجاؤ گے
Previous
Skip
Next
Question # 2
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جس شخص سے مصافحہ فرماتے وہ خوش بو محسوس کرتا.
Choose an answer
چند لمحات
چند گھنٹے
آدھا دن
پورا دن
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک فرد کا مسلمان ہونا بہتر ہے
Choose an answer
سفید اونٹوں
سرخ اونٹوں سے
سفید گھوڑوں سے
سرخ گھوڑوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 4
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے بادشاہوں کے نام مختلف خطوط لکھے.
Choose an answer
7 ہجری کو
8 ہجری کو
9 ہجری کو
10 ہجری کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
حریص شخص فراموش کردیتا ہے.
Choose an answer
مقصد حیات
احسان
وعدہ
مرتبہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
سلطان صلاح الدین ایوبی رح کے والد کا نام تھا.
Choose an answer
غیاث الدین
ضیاء الدین
نجم الدین
شمس الدین
Previous
Skip
Next
Question # 7
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں مبارک تھیں.
Choose an answer
سیاہ
نہایت سیاہ
سفید
نہایت سفید
Previous
Skip
Next
Question # 8
فاتح خیبر ہیں.
Choose an answer
حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
حضرت بشیر بن براء رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے نسب نامہ کی تصدیق فرمائی.
Choose an answer
فہر بن مالک تک
نضر بن کنانہ تک
خزیمہ بن مدر کہ تک
معد بن عدنان تک
Previous
Skip
Next
Question # 10
دنیا میں جو کچھ بھی ہوتاہے اللہ تعالی کی چاہت کے مطابق ہوتا ہے اور اس کے علم و حکم کے مطابق انجام پاتا ہ. اس بات پر یقین رکھنے کو کہتے ہیں.
Choose an answer
عقیدہ توحید
عقیدہ رسالت
عقیدہ تقدیر
عقیدہ آخرت
Previous
Skip
Next
Question # 11
حدیث مبارک کے مطابق مریض کے پاس شفا کے لیے دعا پڑھنی چاہیے
Choose an answer
چار بار
پانچ بار
چھے بار
سات بار
Previous
Skip
Next
Back