More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 8th Class Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
معرکہ موتہ رونما ہوا.
Choose an answer
5 ہجری
6 ہجری
سات ہجری
8 ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 2
حضرت شیخ احمد سرہندی کی پیدائش ہوئی.
Choose an answer
1564 عیسوی میں
1566 عیسوی میں
1567 عیسوی میں
1568 عیسویں میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت معاز بن جبل رضی اللہ تعالی عنہ کی کنیت ہے
Choose an answer
ابواٌلحسن
ابو عبیدہ
ابو الحسین
ابو عبدالرحمٰن
Previous
Skip
Next
Question # 4
امام غزالی رح کی کنیت ہے.
Choose an answer
ابو موسیٰ
آبؤ طاہر
ابو حامد
ابو عبداللہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
معرکہ موتہ میں مسلمانوں کے مدمقابل تھے.
Choose an answer
اسرائیل
یہودی
رومی
ایرانی
Previous
Skip
Next
Question # 6
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ اور حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو قرار دیا .
Choose an answer
جنتی نوجوانوں کا بھائی
جنتی نوجوانون کا دوست
جنتی نوجوانوں کا سردار
جنتی نوجوانوں کا استاد
Previous
Skip
Next
Question # 7
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے بادشاہوں کے نام مختلف خطوط لکھے.
Choose an answer
7 ہجری کو
8 ہجری کو
9 ہجری کو
10 ہجری کو
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ تعالی عنہ نے مسلمانوں کے حوصلے بلند کرنے کے لیے کیا کیا.
Choose an answer
ازان دی
پرجوش خطاب کیا
اشعار پڑھے
نعت پڑھی
Previous
Skip
Next
Question # 9
اسلام میں فضیلت اور برتری کا معیار ہے.
Choose an answer
اخلاق
دولت
تقوی
ًٌّعلم
Previous
Skip
Next
Question # 10
نورالدین زنگی رح کے والد کا نام تھا.
Choose an answer
قطب الدین
شرف الدین
ضیاء الدین
عماد الدین
Previous
Skip
Next
Question # 11
دنیا کی زندگی کا مقصد ہے.
Choose an answer
آخرت کی تیاری
مال و دولت
عہدہ اور مرتبہ
دنیاوی کامیابی
Previous
Skip
Next
Back