More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 8th Class Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ولا تضسوا کا معنی ہے.
Choose an answer
اور بدگمانی نہ کرو
اور غیبت نہ کرو
اور گناہ نہ کرو
اور جاسوسی نہ کرو
Previous
Skip
Next
Question # 2
حضرت مسلم بن عقیل رضی اللہ تعالی عنہ کو کوفہ بھیجا گیا.
Choose an answer
حالات جاننے کے لیے
کوفیون کے اصرار پر
اسلام کی تبلیغ کے لیے
تجارت کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 3
انسان کے زہن میں یہ احساس پختہ کرتی ہے کہ وہ اللہ تعالی کا ایک عاجز بندہ ہے.
Choose an answer
زکوۃ
سادگی
مساوات
نماز
Previous
Skip
Next
Question # 4
الفوزالکبیر تصنیف ہے.
Choose an answer
امام غزالی رح کی
شاہ ولی اللہ رح
شیخ عبدالحق محدث دہلوی رح
مجدد الف ثانی رح
Previous
Skip
Next
Question # 5
آخرت کی زندگی سے مراد ہے.
Choose an answer
بعد میں آنے والی
ختم ہونے والی
بار بار آنے والی
مرنے سے پہلے والی
Previous
Skip
Next
Question # 6
اہل بیت رضی اللہ تعالی عنہ مہینوں گزر بسر کرتے تھے.
Choose an answer
روٹی اور سالن سے
کھجور اور پانی پر
کھجور اور پنیر پر
پھل اور میوہ جات
Previous
Skip
Next
Question # 7
القسط سے مراد ہے.
Choose an answer
پل صراط
جنت
انصاف
جہنم
Previous
Skip
Next
Question # 8
الموعظتہ الحسنہ سے مراد ہے.
Choose an answer
عمدہ حکایت
عمدہ ًمضمون
عمدہ نصیحت
عمدہ تقریر
Previous
Skip
Next
Question # 9
صحابہ کرام نے حبشہ کی طرف ہجرت فرمائی.
Choose an answer
ایک مرتبہ
دو مرتبہ
تین مرتبہ
چار مرتبہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
مردوں اور عورتوں کو چلتے ہوئے نگاہیں رکھنی چاہیں.
Choose an answer
اوپر
دائیں
بائیں
نیچے
Previous
Skip
Next
Question # 11
حج مقبول کا بدلہ ہے.
Choose an answer
قبر کی کشادگی
دیدار الہیٰ
جنت
شفاعت رسول اکرم خاتم النیبن صلی اللہ علیہ وسلم
Previous
Skip
Next
Back