More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 8th Class Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حدیث کے مطابق تمام مومنین کو قرار دیا گیا ہے.
Choose an answer
ایک جسم کی مانند
ایک درخت کی مانند
ایک پہاڑ کی مانند
ایک چٹان کی مانند
Previous
Skip
Next
Question # 2
وہ متعدی بیماری جس سے معاشرتی بگاڑ کا لامتناہی سلسلہ شروع ہوتا ہے.
Choose an answer
بے صبری
بد گمانی
بد اعتمادی
بد زبانی
Previous
Skip
Next
Question # 3
صحابہ کرام نے حبشہ کی طرف ہجرت فرمائی.
Choose an answer
ایک مرتبہ
دو مرتبہ
تین مرتبہ
چار مرتبہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
اللہ تعالی نے بدگمانی سے بچنے کا حکم دیا ہے.
Choose an answer
سورہ الاخلاص
سورۃ الفلق
سورۃ الناس
سورۃ الحجرات
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت مجدد الف ثانی رح کے مکتوبات کی تعداد ہے
Choose an answer
530
536
550
555
Previous
Skip
Next
Question # 6
سورہ الجمعۃ میں اللہ تعالی کے فضل سے مراد ہے.
Choose an answer
عبادت کرنا
رزق حلال کمانا
توبہ کرنا
سلام کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 7
الموعظتہ الحسنۃ سے مراد ہے.
Choose an answer
عمدہ سلطنت
عمدہ تربیت
عمدہ نصیحت
عمدہ حکمت
Previous
Skip
Next
Question # 8
غزوہ خیبر میں یہودی مارے گئے
Choose an answer
90
91
92
93
Previous
Skip
Next
Question # 9
دنیا میں جو کچھ بھی ہوتاہے اللہ تعالی کی چاہت کے مطابق ہوتا ہے اور اس کے علم و حکم کے مطابق انجام پاتا ہ. اس بات پر یقین رکھنے کو کہتے ہیں.
Choose an answer
عقیدہ توحید
عقیدہ رسالت
عقیدہ تقدیر
عقیدہ آخرت
Previous
Skip
Next
Question # 10
شریعت کی اصطلاح میں معروف سے مراد ہے.
Choose an answer
گناہ
عادت
نیکی
روکنا
Previous
Skip
Next
Question # 11
اجتماعی مساوات کا عملی نمونہ ہے.
Choose an answer
روزہ
حج
زکوۃ
صدقہ
Previous
Skip
Next
Back