More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 8th Class Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
میدان محشر میں کس نبی کی شفاعت سے حساب شروع ہوگا.
Choose an answer
حضرت آدم علیہ السلام کی
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی
حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی
Previous
Skip
Next
Question # 2
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے عمرہ ادا فرمائے.
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے سایہ عاطفت میں رہے.
Choose an answer
5 سال
تقریبا 7 سال
9 سال
11 سال
Previous
Skip
Next
Question # 4
فتفشلوآ کا درست ترجمہ ہے.
Choose an answer
تم طاقت ور ہوجاؤگے
تم کم ہمت ہو جاؤ گے
تم بے خوف ہوجاؤ گے
تم قلیل ہوجاؤ گے
Previous
Skip
Next
Question # 5
مناسک حج میں شامل ہے.
Choose an answer
تلاوت
صدقہ کرنا
استلام کرنا
سعی کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 6
قبیلہ غفار کے پڑوس میں قبیلہ رہتا تھا.
Choose an answer
بنو ہوازن
بنو اسلم
بنو ثقیف
بنوسعد
Previous
Skip
Next
Question # 7
حکمت اور تدبیر کا تقاضا یہ ہے کہ اعراض کیا جائے.
Choose an answer
کھانے سے
ضد سے
تقریر سے
گفت گو سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
سیدہ جویریہ رضی اللہ تعالی عنہ مروی احادیث کی تعداد ہے.
Choose an answer
پانچ
چھے
سات
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 9
سلطان نورالدین زنگی رح نے مسجد نبوی میں لوگوں کو بلایا.
Choose an answer
خوش کرنے کے لیے
بعیت کرنے کے لیے
پہنچانے کے لیے
سمجھانے کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 10
سورہ الجمعۃ میں اللہ تعالی کے فضل سے مراد ہے.
Choose an answer
عبادت کرنا
رزق حلال کمانا
توبہ کرنا
سلام کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 11
مسلمانوں کو بہت سی سر سبز و شاداب زمین حاصل ہوئی.
Choose an answer
غزوہ خندق کے بعد
غزوہ خیبر کے بعد
غزوہ تبوک کے بعد
غزوہ حنین کے بعد
Previous
Skip
Next
Back