More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 8th Class Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
عام بچوں کی نسبت زیادہ مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے
Choose an answer
کند زہن کو
غریب کو
معذور کو
یتیم کو
Previous
Skip
Next
Question # 2
السابقون الاولون میں شمار ہوتا ہے.
Choose an answer
حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا یزیدی فوج سے سامنا ہوا.
Choose an answer
میدان عرفات میں
میدان بدر میں
میدان کربلاً میں
ًمیدان احد میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
بری عادات سے پاک ہوکر اچھی عادات اپنانا کہلاتاہے.
Choose an answer
عدل
مساوات
تزکیہ نفس
میانہ روی
Previous
Skip
Next
Question # 5
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے استفسار پر حضرت حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ تعالی عنہ نے آگاہ فرمایا.
Choose an answer
حکمت عملی سے
منصوبے سے
رشتہ داری سے
نیت سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
حبل اللہ سے مراد ہے.
Choose an answer
اللہ کے حکم سے
اللہ تعالی کی حمایت
اللہ تعالی کی رسی
اللہ تعالی کی طاقت
Previous
Skip
Next
Question # 7
تقدیر کو ٹال سکتی ہے.
Choose an answer
دولت
شہرت
دعا
محنت
Previous
Skip
Next
Question # 8
خرید و فروخت کی غرض سے جب بازار میں داخل ہوں ، تو پڑھنی چاہیے.
Choose an answer
دعا
نماز
تسبیح
آیۃ الکرسی
Previous
Skip
Next
Question # 9
نورالدین زنگی رح کی سن ولادت ہے.1115
Choose an answer
1117
1118
1120
Previous
Skip
Next
Question # 10
دنیا کی زندگی کا مقصد ہے.
Choose an answer
آخرت کی تیاری
مال و دولت
عہدہ اور مرتبہ
دنیاوی کامیابی
Previous
Skip
Next
Question # 11
اعرابی کو مزید عطیات دینےکے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے گئے.
Choose an answer
مسجد نبوی
مسجد حرام
گھر
میدان عرفات
Previous
Skip
Next
Back