More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Science 8th Class English Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جنیٹیکلی موڈیفائڈ جاندارکن کی تیاری میںاستعمال ہوتے ہیں؟
Choose an answer
انسولین
ویکسین
پروٹین
انسولین اور ویکسین
Previous
Skip
Next
Question # 2
غلط جگہ آنکھ کے ساتھ لی جانے والی پیمائش کہلاتی ہے.
Choose an answer
مشترک ایرر
ذاتی ایرر
پیرالکس ایرر
انسٹرومنٹ ایرر
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک جنریٹر میںکن کی باہمی حرکت کی وجہ سے بجلی پیدا کی جاتی ہے؟
Choose an answer
دو کوائلوں کی
دو مقناطیس کی
ایک کوائل اور مقنا طیس کی
مقنا طیس اور برش کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
جب کاربن ڈائی آکسائڈ کو لائم واٹر میں سے گزارا جاتا ہے تو لائم واٹر دودھیا ہو جاتا ہے، کون سا کمپاؤنڈ لائم واٹر کے دودھیا ہونے کا باعث بنتا ہے؟
Choose an answer
Ca(HCO3)2
CaCO3
H2CO3
CaO
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہائپراوپیا کو مناسب --------- لگا کر ٹھیک کیا جاتا ہے
Choose an answer
کنویکس لینز
کنکیو لینز
ڈبل کنویکس لینز
ڈبل کنکیو
Previous
Skip
Next
Question # 6
کاربن ہوا میں جل کر ہیٹ کے اخراج کے ساتھ مل کر بناتی ہے
Choose an answer
کاربن ڈائی آکسائڈ
کاربن ڈائی آکسائڈ اور پانی
کاربن ڈائی آکسائڈ اور ہائڈروجن
کاربن مونو آکسائڈ اور پانی
Previous
Skip
Next
Question # 7
ڈی این اے کےحصے جو جانداروں میںخصوصیات ظاہر کرنے کے ذمہ دار ہوتے ہیں، کہلاتے ہیں:
Choose an answer
جینز
نیوکلیوٹائڈز
پلازمڈز
کروموسومز
Previous
Skip
Next
Question # 8
کنکیو لینز کا پرنسپل فوکس ہوتا ہے:
Choose an answer
حقیقی
ورچئول
پازیٹیو
نیگیٹیو
Previous
Skip
Next
Question # 9
کورینا کے پیچھے ہوتا ہے
Choose an answer
آئرس
سکلیرا
کنویکس لینز
آئرس اور کنویکس لینز
Previous
Skip
Next
Question # 10
تمام مادی اشیا چھوٹے چھوٹے ذرات سے مل کر بنی ہیں، جو کہلاتے ہیں:
Choose an answer
الیکٹرونز اور پروٹونز
نیوٹرونز اور ایٹمز
ایٹمز اور مالیکیولز
آئنز اور ریڈیکلز
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک میٹر رول جس پر درجے لگے ہوتے ہیں، اس کی لمبائی ہوتی ہے:
Choose an answer
ایک میٹر
دو میٹر
تین میٹر
چار میٹر
Previous
Skip
Next
Back