More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Science 8th Class English Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
یہ ایک بے رنگ اور ناگوار بو والی گیس ہے:
Choose an answer
کاربن مونو آکسائڈ
کاربن ڈائی آکسائڈ
سلفر ڈائی آکسائڈ
نائٹروجن ڈائی آکسائڈ
Previous
Skip
Next
Question # 2
آنکھ کی بیرونی تہہ موٹی اور سخت ہوتی ہے جو کہلاتی ہے
Choose an answer
پیوپل
آئرس
سکلیرا
ریٹینا
Previous
Skip
Next
Question # 3
جب برف پگھل کر 4oC کے پانی میںتبدیل ہوتی ہے تو اس کی ڈینسٹی
Choose an answer
بڑھ جاتی ہے
کم ہو جاتی ہے
4 گنا کم ہو جاتی ہے
تبدیل نہیں ہوتی
Previous
Skip
Next
Question # 4
بلندی ماپنے کے لیے کون سا آلہ استعمال ہوتا ہے؟
Choose an answer
ہائڈرومیٹر
ہیگرومیٹر
آلٹی میٹر
سفنگومیٹر
Previous
Skip
Next
Question # 5
گیس جو ہوا کو آلودہ کرتی ہے وہ ہے:
Choose an answer
آکسیجن
نائٹروجن
ہائیڈروجن
کاربن مونوآکسائیڈ
Previous
Skip
Next
Question # 6
درج ذیل میں سے کونسا بیان کوئلے کے بارے میں درست نہیں ہے؟
Choose an answer
کوئلہ کیمیائی طور پر کاربن ہے
کوئلہ ایک ٹھوس مادہ ہے
کوئلہ سیاہ رنگ کا مادہ ہے
کوئلہ ایک بے رنگ مادہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
ریوٹ کا فلیٹ سرا کہلاتا ہے:
Choose an answer
ہیڈ
جوائنٹ
بک ٹیل
سپرنگ
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایسے کیڑے جو گندم کی فصل کو نقصان پہنچاتے ہیں، کہلاتے ہیں:
Choose an answer
پیسٹس
ایفڈز
انسیکٹس
جانور
Previous
Skip
Next
Question # 9
فوسل فیولز کے جلنے میں فضا میں دھواں اور دوسری خطرناک گیسیں خارج ہوتی ہیں،اس کی وجہ ہے:
Choose an answer
ہائڈروپاور جنریشن
تھرمل پاور جنریشن
سولر پاور جنریشن
ونڈ پاور جنریشن
Previous
Skip
Next
Question # 10
فلاسک بنی ہوتی ہے
Choose an answer
گلاس کی
پلاسٹک کی
لوہے کی
گلاس اور پلاسٹک کی
Previous
Skip
Next
Question # 11
جب ہم اچانک تیز روشنی سے اندھیرے حصے میں داخل ہوتے ہیں تو ہماری آنکھ کے:
Choose an answer
کون سیلز افعال ہوجاتے ہیں
کون سیلز غیر افعال ہو جاتے ہیں
راڈ سیلز افعال ہو جاتے ہیں
راڈ اور کون دونوں سیلز غیر فعال ہوجاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Back