More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Science 8th Class English Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پیمائشی سلنڈر کسی مائع کی پیمائش کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے
Choose an answer
والیوم
مقدار
ہونٹ
حالت
Previous
Skip
Next
Question # 2
درج ذیل میں سے کون سا تعلق یا مساوات ہائڈرولک چیک کے لیے درست ہے؟
Choose an answer
F1>F2
F1=F2
F1
F2
Previous
Skip
Next
Question # 3
لینزز کے ذریعے امیج کے بننے میں استعمال ہوتا ہے:
Choose an answer
رفریکشن
فئیر فیکشن
رفلیکشن
ڈفریکشن
Previous
Skip
Next
Question # 4
گیس کا پریشر بھی بڑھایا جا سکتا ہے
Choose an answer
زیادہ گیس ڈال کے
ٹمپریچر کو بڑھا کر
گیس کو کم کر کے
زیادہ گیس ڈال کر اور ٹمپریچر کو بڑھا کر
Previous
Skip
Next
Question # 5
زیر زمین پانی کی سطح بلند اور زمین نا قابل کاشت ہوتی ہے
Choose an answer
ہائیڈروالیکٹرک جنریشن سے
تھرمل پاور جنریشن سے
سولر پاور جنریشن سے
ونڈ پاور جنریشن سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
جننیٹک انجینئرنگ ایک جدید ترین ٹیکنیک ہے
Choose an answer
بائیو کیمسٹری کی
بائیو ٹیکنالوجی کی
بائیو فزکس کی
ہسٹری کی
Previous
Skip
Next
Question # 7
2ملی لیٹر مائع کی پیمائش کے لئے استعمال ہونے والا مناسب آلہ ہے:
Choose an answer
فلاسک
پپٹ
سلنڈر
بیکر
Previous
Skip
Next
Question # 8
پریشر کو ماپنے کے لئے استعمال ہونے والا آلہ ہے:
Choose an answer
تھرما میٹرر
بیرومیٹر
پریشر آلٹی میٹر
وولٹ میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 9
ذیابطس کے علاج کے لئے استعمال ہونے والی بائیو ٹیکنالوجیکل پروڈکٹ ہے:
Choose an answer
بیٹا اینڈ ورجین
گروتھ ہارمون
انسولین
انٹرفیرون
Previous
Skip
Next
Question # 10
وہ لینز جو دور کے اجسام سے آنے والی روشنی کو ایک نقطہ پر مرتکز کرتا ہے، کہلاتا ہے:
Choose an answer
اوبجیکٹیو لینز
آئی پیس لینز
کنویکس لینز
کنکیو لینز
Previous
Skip
Next
Question # 11
وہ مقداریں جن کو ماپا جا سکتا ہے کہلاتی ہیں
Choose an answer
ویکٹر مقداریں
کیمیکل مقداریں
فزیکل مقداریں
مکینیکل مقداریں
Previous
Skip
Next
Back