More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Science 8th Class English Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
گیس یا ہوا میںمعلق ٹھوس مائع کے ذرات کا مکسچر ہے
Choose an answer
سولو
سول
ایرو
ایرواورسول
Previous
Skip
Next
Question # 2
اینڈو تھرمک ری ایکشنز ایسے ری ایکشنز ہیں جس کے دوران ہیٹ
Choose an answer
خارج ہوتی ہے
جزب ہوتی ہے
ویسی ہی رہتی ہے
استعمال ہوتئ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہر کروموسومز کے بازو ہوتے ہیں:
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 4
جینیٹک انجینئرز جنیٹک انجینئرنگ میںبیکٹیریا کیوںاستعمال کرتے ہیں؟
Choose an answer
بیکٹیریا کا کروموسومز DNA اور پروٹین کا بنا ہوتا ہے
ان کا نیو کلیئس بہت بڑا ہوتا ہے اور با آسانی استعمال ہو سکتا ہے
ان میں کئی کروموسومز ہوتے ہیں
بیکٹیریا بہت تیزی سے تقسیم ہوتے ہیں اور کالونیاں بناتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ملی کا مطلب ہے
Choose an answer
10 واں حصہ
100 واں حصہ
1000 واں حصہ
10000 واں حصہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
کاربن ڈائی آکسائیڈ، میتھین، نائٹروجن کے آکسائڈز اور آبی بخارات ------- گیسز ہیں
Choose an answer
ایٹما سفئیر
فضائی پولوٹینٹس
گرین ہاؤس
عام
Previous
Skip
Next
Question # 7
بائیوٹیکنالوجی کی مدد سے گولڈن چاول بنائے گئے ہیں جن میں.........کی کثرت ہوتی ہے:
Choose an answer
وٹامن اے
وٹامن بی
وٹامن سی
وٹامن ڈی
Previous
Skip
Next
Question # 8
علی کا وزن880Nہے، وہ زمین پر کھڑا ہے اور اس کے نیچے 0.01m2 کا ایریا ہے. وہ زمین پر کتنا پریشر لگا رہا ہے؟
Choose an answer
50،000Pa
60،000Pa
70،000Pa
80،000Pa
Previous
Skip
Next
Question # 9
فلاسکس بنی ہوتی ہیں:
Choose an answer
گلاس کی
پلاسٹک کی
لوہے کی
گلاس اور پلاسٹک کی
Previous
Skip
Next
Question # 10
مندرجہ ذیل میں سے کس پاور جنریشن میں خطرناک شعاعیں خارج ہوتی ہیں؟
Choose an answer
تھرمل
ہائیڈرو
ونڈ
نیوکلیئر
Previous
Skip
Next
Question # 11
جنگلات کے کٹاو کا عمل ہونا چاہیے
Choose an answer
قابل تعریف
بند
آہستہ
تیز
Previous
Skip
Next
Back