More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Science 8th Class English Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
فلاسکس بنی ہوتی ہیں:
Choose an answer
گلاس کی
پلاسٹک کی
لوہے کی
گلاس اور پلاسٹک کی
Previous
Skip
Next
Question # 2
ریٹینا کے سینٹر کے قریب ہوتا ہے
Choose an answer
کون قسم کے سیلز
راڈ قسم کے سیلز
سرکلر قسم کے سیلز
ریکٹنگلر قسم کے سیلز
Previous
Skip
Next
Question # 3
وہ چیزیں جو کسی ری ایکشن کے نتیجے میںبنتی ہیں، کہلاتی ہیں:
Choose an answer
متعاملات
حاصلات
ایلیمنٹس
کمپائونڈز
Previous
Skip
Next
Question # 4
جب مختلف ایریاز پر ایک ہی جتنی فورس لگائی جائے تو یہ ڈالتی ہے
Choose an answer
چھوٹے ایریا پر کم پریشر
چھوٹے ایریا پر کوئی پریشر نہیں
چھوٹے ایریا پر زیادہ پریشر
بڑے ایریا پر زیادہ پریشر
Previous
Skip
Next
Question # 5
متعاملات کے سمبلز اور فارمولے تیر کے ------ سائڈ پر لکھے جاتے ہیں
Choose an answer
بائیں
دائیں
دونوں جانب
اوپر کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 6
جانداروں میں بہتر کوالٹی کے جینز کے استعمال سے پیداوار میںاضافہ ہو رہا ہے
Choose an answer
دودھ کی
گوشت کی
دودھ اور گوشت کی
ایگز کی
Previous
Skip
Next
Question # 7
جسم سے فاضل اور نقصان دہ مادوں کا اخراج کہلاتا ہے
Choose an answer
ایکسکریشن
ڈائی جیشن
ڈایالائسز
ریفلیکس ایکشن
Previous
Skip
Next
Question # 8
سیل باڈی مشتمل ہوتی ہے
Choose an answer
نیو کلیئس پر
سائٹوپلازم پر
نیورونز پر
نیو کلیئس اور سائٹوپلازم پر
Previous
Skip
Next
Question # 9
لیکٹیٹک ایسڈ پایا جاتا ہے
Choose an answer
انگوروں میں
ٹماٹروںمیں
چیونٹی میں
دہی میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
ٹیلی سکوپ کس نے ایجاد کی:
Choose an answer
پاسکل
جول
نیوٹن
گلیلیو
Previous
Skip
Next
Question # 11
بہت سی انڈسٹریز میں سوڈیم کاربونیٹ مختلف مقاصد کے لیے استعمال ہوتا ہے مندرجہ ذیل میںسے کون سا ایسڈ سوڈیم ہائڈرو آکسائڈ کے ساتھ ری ایکٹ کر کے یہ سالٹ بناتا ہے؟
Choose an answer
آگزیلک ایسڈ
سٹرک ایسڈ
کاربونک ایسڈ
ایسیٹک ایسڈ
Previous
Skip
Next
Back