More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
8th Class History Urdu Medium Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پاکستان کے پہلے وزیراعظم تھے
Choose an answer
قائداعظم
لیاقت علی خان
سردار سکندر حیات
سردار عبدالرب نشتر
Previous
Skip
Next
Question # 2
مسلم لیگ کے کتنے ارکان کو عبوری حکومت میں شامل کیا گیا.
Choose an answer
5
10
15
20
Previous
Skip
Next
Question # 3
قائداعظم نے چودہ نکات پیش کیے.
Choose an answer
1927
1928
1929
1930
Previous
Skip
Next
Question # 4
1947 میں پنجاب اور بنگال کی سرحدوں کے تعین کےلیے حد بندی کا کمیشن مقرر کیا گیا.
Choose an answer
10 جون کو
20 جون کو
25 جون کو
30 جون کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
قائداعظم نے کانگریس میں شمولتی اختیار کی
Choose an answer
1903
1904
1905
1906
Previous
Skip
Next
Question # 6
کانگریس کے ایک اہم رہنما راج گوپال اچاریہ نے کانگریس اور مسلم لیگ کے اختلافات دور کرنے کے لیے ایک فارمولا پیش کیا.
Choose an answer
1940
1942
1943
1944
Previous
Skip
Next
Question # 7
وزارتی مشن کے مطابق مرکزی حکومت کے پاس محکمے تھے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 8
قرارداد لاہور بعد میں مشہور ہوئی.
Choose an answer
قرار داد ہند
قرار داد ڈھاکہ
قرار داد لکھنؤ
قرار داد پاکستان
Previous
Skip
Next
Question # 9
قائداعظم نے فرمایا کہ برصغیر میں ایک اقلیت نہیں بلکہ ایک الگ قوم ہیں.
Choose an answer
سکھ
ہندو
عیسائی
مسلمان
Previous
Skip
Next
Question # 10
پنجاب کی قانون ساز اسمبلی کے منتخب مسیحی ارکان کا نمائندہ اجلاس ہوا.
Choose an answer
21 جون 1947
22 جون 1946
23 جون 1945
24 جون 1946
Previous
Skip
Next
Question # 11
شملہ کانفرنس میں مسلم لیگ کی نمائندگی کی.
Choose an answer
قائداعظم نے
علامہ اقبال
چودھری خلیق الزماں
فضل الحق
Previous
Skip
Next
Question # 12
1945 کے اںتخابات میں مسلم نشستوں پر کامیاب ہوئے.
Choose an answer
مسلم لیگ کے امیدوار
کانگریس کے مسلمان امیدوار
کالی دل کے سکھ امیدوار
پنجاب یوٹیستی پارٹی کے امیدوار
Previous
Skip
Next
Question # 13
وائسرائے نے باضابطہ طور پر نئی مملکت کے اختیارات منتقل کیے
Choose an answer
لیاقت علی خان
قائداعظم کو
عبدالرب نشتر
فاطمہ جناح
Previous
Skip
Next
Question # 14
لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے کب وائسرائے کے عہدے کا چارج سنبھالا
Choose an answer
1944
1945
1946
1947
Previous
Skip
Next
Question # 15
انتخابات کے بعد بنگال میں کس جماعت نے حکومت بنائی.
Choose an answer
کانگریس
مسلم لیگ
اکالی دل
یونیسٹ پارٹی
Previous
Skip
Next
Question # 16
قرار داد لاہو، باؤنڈری کمیشن اور تقسیم پنجاب میں اپنا بھر پور کردار ادا کیا.
Choose an answer
سکھوں نے
اقلیتوں نے
ہندؤؤں نے
انگریزوں
Previous
Skip
Next
Question # 17
برصغیر کے سیاسی بحران کو حل کرنے کے لیے برطانوی حکومت کی طرف سے سٹیفورد کرپس کی تجاویز پیش کی گئیں جو کہلاتی ہیں.
Choose an answer
دہلی تجاویز
کرپس تجاویز
نہرو تجاویز
آئینی تجاویز
Previous
Skip
Next
Back