More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Science 8th Class English Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کیمیکل ری ایکشن کی عام مثالیں ہیں
Choose an answer
جلنا، ریت کا پانی میںحل ہونا
ریسپائریشن، مٹی کا پانی میں حل ہونا
فوٹو سنتھیسز، نمک کا پانی میں حل ہونا
جلنا، ریسپائریشن
Previous
Skip
Next
Question # 2
600mm=___________
Choose an answer
0.6m
0.06m
60m
0.006m
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایکسو تھرمک ری ایکشنز ایسے ری ایکشنز ہیں جن کے دوران ہیٹ
Choose an answer
خارج ہوتی ہے
جزب ہوتی ہے
ویسی ہی رہتی ہے
استعمال ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
جب میتیھین ہوا میں جلتی ہے تو کاربن ڈائی آکسائڈ اور ---------- بنتے ہیں
Choose an answer
آکسیجن
کاربن ڈائی آکسائڈ
انرجی
گلوکوز
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہائڈرولک بریک سسٹم ایک پائپ اور سلنڈروں پر مشتمل ہوتا ہے
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 6
پریشر کے یونٹس کن دو مقداروں کے یونٹس کی شکل میں ظاہر کیے جاتے ہیں؟
Choose an answer
ڈینسٹی اور ایریا
والیوم اور فورس
فورس اور ایریا
ماس اور فورس
Previous
Skip
Next
Question # 7
انسانوں والی سپیس کرفٹس کو سپیس میں بھیجا جاتا ہے
Choose an answer
ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لیے
انسانوں کو لے جانے کے لیے
سامان لے جانے کے لیے
انسانوں اور سامان کو لے جانے کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 8
GPSکا مطلب ہے:
Choose an answer
گلوبل پیور سسٹم
گلوبل پوزیشننگ سسٹم
گلوبل پوزیشنگ سیٹلائٹ
گلوبل پیور سیٹلائٹ
Previous
Skip
Next
Question # 9
تیزاب کے محلول میں"سرخ گوبھی انڈیکیٹر"کا رنگ ہوتا ہے:
Choose an answer
سرخ
بھورا
نیلا
سبز
Previous
Skip
Next
Question # 10
بیکٹیریل سیل میںموجود DNA کے اضافی گول شکل کے ٹکڑوں کو کیا کہتے ہیں
Choose an answer
RNA
نیو کلیوٹائڈز
کرمیٹڈز
پلازمڈز
Previous
Skip
Next
Question # 11
زنک اور ڈائلیوٹ سلفیورک ایسڈ کے کیمیکل ری ایکشن سے بنتے ہیں
Choose an answer
زنک آکسائڈ اور پانی
زنک سلفیٹ اور پانی
زنک سلفیٹ اور ہائڈروجن
زنک سلفائڈ اور ہائڈروجن
Previous
Skip
Next
Back