More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Science 8th Class English Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پل کا ایک حصہ دریا کے کنارے مضبوطی سے نہیں باندھا جاتا کیونکہ:
Choose an answer
درجہ حرارت کے بڑھنے سے پل سکڑ تا ہے
درجہ حرارت کے بڑھنےسے پل پھیلتا ہے
زیادہ پانی کے گزرنے سے دریا پھیلتا ہے
کم پانی کے گزرنے سے دریا سکڑتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
چھوٹے سائز کی پتھری خارج ہو سکتی ہے
Choose an answer
پیشاب سے
ہورینری سسٹم سے
یوریٹرسے
لتھوٹرپسی سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
گلوبل وارمنگ کا نتیجہ ہے
Choose an answer
اوزون ڈپلیشن کا
CO2 کو زیادتی
اوزون کی موٹائی
گرین ہاؤس ایفیکٹ
Previous
Skip
Next
Question # 4
جسم مس کیے بغیر ٹمپریچر ماپ سکتا ہے:
Choose an answer
کاسمک تھمومیٹر سے
گیما تھرمامیٹر سے
انفراریڈ تھرمومیٹر سے
الٹراوائلٹ تھرمومیٹر سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
1 km=
Choose an answer
100 m
1000 m
10000 m
10 m
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایکسو تھرمک ری ایکشنز ایسے ری ایکشنز ہیں جن کے دوران ہیٹ
Choose an answer
خارج ہوتی ہے
جزب ہوتی ہے
ویسی ہی رہتی ہے
استعمال ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
می اوسز کے عمل میںدختر سیلز بنتے ہیں
Choose an answer
دو
چار
تین
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 8
مائع کا پریشر جو برتن میں مائع کی گہرائی کے ساتھ بڑھتا ہے، کہلاتا ہے
Choose an answer
واٹر پریشر
ہائڈروسٹیٹک پریشر
مائع کا پریشر
گیس کا پریشر
Previous
Skip
Next
Question # 9
------- کے دوران کچھ فالتونمکیات جلد کے زریعے خارج ہو جاتے ہیں
Choose an answer
فوٹو سینتھیسز
سبلیمشن
ریسپائریشن
پرسپائریشن
Previous
Skip
Next
Question # 10
مندرجہ ذیل میں پروسیسر کون سا ہے؟
Choose an answer
ماؤس
کی بورڈ
ٹیپ ریکارڈر
مانیٹر
Previous
Skip
Next
Question # 11
جب مختلف ایریاز پر ایک ہی جتنی فورس لگائی جائے تو یہ ڈالتی ہے
Choose an answer
چھوٹے ایریا پر کم پریشر
چھوٹے ایریا پر کوئی پریشر نہیں
چھوٹے ایریا پر زیادہ پریشر
بڑے ایریا پر زیادہ پریشر
Previous
Skip
Next
Back