More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Science 8th Class English Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
گیس، کنٹیزکی دیواروں پر پریشر لگاتی ہے کیونکہ گیس کے مالیکیولز:
Choose an answer
وزنی ہوتے ہیں
وزن میں ہلکے ہوتے ہیں
کنٹیز کی دیواروں سے ٹکراتے ہیں
ایک جیسا سائز رکھتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ڈی این اے کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
وراثتی مادہ
می اوٹک
پلازما
کرمیٹک
Previous
Skip
Next
Question # 3
حرارت کا سب سے بڑا ذریعہ ہے
Choose an answer
ایندھن کا جلنا
الیکٹریسٹی
سورج
خوراک
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک کیمیائی تعامل کے دوران حاصلات کا کل ماس متعاملات کے کل ماس کے برابر ہوتا ہے یہ بیان ہے
Choose an answer
قانون بقائے مومینٹم
قانون بقائے انرجی
قانون بقائے مادہ
قانون بقائے ایکسلریشن
Previous
Skip
Next
Question # 5
بجلی کے کھمبوں پر لگی تاریں گرمیوں کے موسم میں زیادہ ڈھلی ہو جاتی ہیں، اس کی وجہ یہ کہ گرمیوں میں:
Choose an answer
تاروں میں سے کرنٹ کی زیادہ مقدار گزرتی ہے
زیادہ پرندے تاروں پر بیٹھتے ہیں
زیادہ آندھیاں اور تیز ہوا چلتی ہے
درجہ حرارت زیادہ ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
اس کی وجہ سے بے دھنگی تاروں کے جال کی ضرورت ختم ہو گئی:
Choose an answer
بیٹری
رزسٹرز
انٹگریٹڈ سرکٹ
کپیسٹر
Previous
Skip
Next
Question # 7
آج کل بائیٹکنالوجسٹ، بیکٹیریا کو تیار کرنے کے لئے کیا استعمال کرتے ہیں؟
Choose an answer
پروٹین
انسولین
ویکسین
پینکریاز
Previous
Skip
Next
Question # 8
قانون بقائے مادہ پیش کیا گیا
Choose an answer
1783ء
1784ء
1785ء
1786ء
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک میٹر رول کی لمبائی ہوتی ہے جس پر درجے لگے ہوتے ہیں
Choose an answer
ایک میٹر
دو میٹر
تین میٹر
چار میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 10
آنکھ کی بیرونی تہہ موٹی اور سخت ہوتی ہے جو کہلاتی ہے
Choose an answer
پیوپل
آئرس
سکلیرا
ریٹینا
Previous
Skip
Next
Question # 11
مندرجہ ذیل میں سے کس چیز کے کام کرنے میںگیس پریشر کا استعمال ہوتا ہے؟
Choose an answer
ڈائنمو
بغیر ٹیوب کےٹائر
جنریٹر
الیکٹرک موٹر
Previous
Skip
Next
Back