More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Science 8th Class English Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایکسو تھرمک ری ایکشن ایسا ری ایکشن ہے جس میں حرارت:
Choose an answer
خارج ہوتی ہے
جذب ہوتی ہے
ویسی ہی رہتی ہے
استعمال ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
خلا میںطویل قیام کے لیے یا تجربات کرنے کے لیے بڑے سپیس کرافٹ کہلاتے ہیں
Choose an answer
سپیس سٹیشن
سپیس کرافٹ
سپیس پروب
سپیس شٹل
Previous
Skip
Next
Question # 3
یوریٹر کا کام ہے:
Choose an answer
پیشاب ذخیرہ کرنا
پیشاب بنانا
گردے سے پیشاب یوریزی بلیڈر میں منتقل کرنا
گردوں کی پتھری توڑنا
Previous
Skip
Next
Question # 4
جسم مس کیے بغیر ٹمپریچر ماپ سکتا ہے:
Choose an answer
کاسمک تھمومیٹر سے
گیما تھرمامیٹر سے
انفراریڈ تھرمومیٹر سے
الٹراوائلٹ تھرمومیٹر سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
سٹیل کے ایک خالی برتن کا منہ بند کر کے گرم کیا گیا ہے،برتن میںموجود گیس کی کون سی خاصیت بڑھ جاتی ہے ؟
Choose an answer
ماس
پریشر
والیوم
ڈینسٹی
Previous
Skip
Next
Question # 6
چھوٹے سائز کی پتھری خارج ہو سکتی ہے
Choose an answer
پیشاب سے
ہورینری سسٹم سے
یوریٹرسے
لتھوٹرپسی سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
جب روشنی ایک کثیف میڈیم سے لطیف میڈیم میں داخل ہوتی ہے تو:
Choose an answer
یہ میڈیم کے اندر مڑتی ہے
یہ نارمل کی طرف مڑتی ہے
یہ عمود سے پرے ہٹ جاتی ہے
یہ نارمل سے پیرالل مڑتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
سپیکٹرو سکوپ ایک ایسا آلہ ہے جو ویو لینگتھ معلوم کرتا ہے
Choose an answer
روشنی کی ویوز کی
پانی ویوز کی
ہوا کی ویوز کی
ساؤنڈ کی ویوز کی
Previous
Skip
Next
Question # 9
جب ٹمپریچر کو 100oC تک بڑھایا جاتا ہے تو 1 میٹر پیتل راڈ کی لمبائی میں اضافہ ہوتا ہے
Choose an answer
2mm
1mm
3mm
4mm
Previous
Skip
Next
Question # 10
کونسی گرین ہاؤس گیس کی مقدار کو مناسب حد تک کنڑول کیا جا سکتا ہے؟
Choose an answer
نائٹروجن کے آکسائڈز
پانی کے بخارات
میتھین
کاربن ڈائی آکسائڈ
Previous
Skip
Next
Question # 11
غیر متوازن کیمیائی مساوات متوازن کیجاتی ہے:
Choose an answer
ملٹی پلی کیشن میٹھڈ سے
ڈویژن میتھیڈ سے
ٹرائل اینڈ ایررمیتھڈ سے
ایڈیشن میتھڈ سے
Previous
Skip
Next
Back