More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Science 8th Class English Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایریا کا یونٹ ہے:
Choose an answer
کیوبک میٹر
سینٹی میٹر
مربع میٹر
میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 2
آنکھ کا ایسا نقص جس میں کسی شخص کو دور کی چیزیں دھندلی نظر آتی ہیں، کہلاتا ہے:
Choose an answer
آشوب چشم
بعید بصری
اسومیٹروپیا
قریب بصری
Previous
Skip
Next
Question # 3
مندرجہ ذیل میں آوٹ پٹ آلہ کون سا ہے؟
Choose an answer
پرنٹر
ماؤس
سکینر
ہارڈڈسک
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہم اپنے وسائل کا تحفظ کر سکتے ہیں
Choose an answer
3R تراکیب کی عادات کو ڈیزائن کر کے
3R تراکیب کی عادت کو اپنا کر
3R تراکیب کے متعلق معلومات حاصل کر کے
3R تراکیب کی ہدایات پر عمل کر کے
Previous
Skip
Next
Question # 5
دھاتی گولی اور چھلے والی سرگرمی سے کیا ثابت ہوتا ہے ؟
Choose an answer
ٹھوس اجسام گرم ہونے پر پھیلتے ہیں
ٹھوس اجسام ٹھنڈا ہونے پر پھیلتے ہیں
ٹھوس اجسام گرم ہونے پر اپنی خاصیت تبدیل کر لیتے ہیں
ٹھوس اجسام پر حرارت کا کوئی اثر نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 6
تھموسٹیٹ دو دھاتی پتری کا استعمال کرتا ہے، تھرموسٹیٹ مندرجہ ذیل میں سے کس چیز میں استعمال نہیں ہوتا؟
Choose an answer
ریفریجریٹر
بجلی والا پنکھا
برقی استری
برقی اوون
Previous
Skip
Next
Question # 7
کاروں میں بریک سسٹم ایک عام مثال ہے
Choose an answer
ہائڈرولک پسٹن کی
ہائڈرولک سسٹم کی
ہائڈرولک جیک کی
ہائڈرولک سٹارپر کی
Previous
Skip
Next
Question # 8
درج ذیل میں سے کونسا بیان کوئلے کے بارے میں درست نہیں ہے؟
Choose an answer
کوئلہ کیمیائی طور پر کاربن ہے
کوئلہ ایک ٹھوس مادہ ہے
کوئلہ سیاہ رنگ کا مادہ ہے
کوئلہ ایک بے رنگ مادہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
جسم مس کیے بغیر ٹمپریچر ماپ سکتا ہے:
Choose an answer
کاسمک تھمومیٹر سے
گیما تھرمامیٹر سے
انفراریڈ تھرمومیٹر سے
الٹراوائلٹ تھرمومیٹر سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
جیک سسٹم میں تیل کو واپس چھوٹے سلنڈر میں جانے سے روکنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں
Choose an answer
والوز
سوئچ
پسٹن
سٹاپر
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایروسولز ایسی مصنوعات ہیں جن میں-------- سسٹم استعمال ہوتے ہیں
Choose an answer
ایرو
سول
سولو
ایرو اور سول
Previous
Skip
Next
Back