More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Science 8th Class English Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
الیکٹرونکس فزکس کی وہ شاخ ہے جو رویے اور حرکت کو کنٹرول کرتی ہے
Choose an answer
پروٹونز کی
الیکٹرونز کی
نیوٹرونز کی
ایٹمز کی
Previous
Skip
Next
Question # 2
جسم مس کیے بغیر ٹمپریچر ماپ سکتا ہے:
Choose an answer
کاسمک تھمومیٹر سے
گیما تھرمامیٹر سے
انفراریڈ تھرمومیٹر سے
الٹراوائلٹ تھرمومیٹر سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
نیفرون کا کام ہے
Choose an answer
پیشاب ذخیرہ کرنا
پیشاب بنانا
یورینری بلیڈر سے پیشاب باہر دھکیلنا
گردوں کی پتھری کو توڑنا
Previous
Skip
Next
Question # 4
تیزاب کے محلول میں"سرخ گوبھی انڈیکیٹر"کا رنگ ہوتا ہے:
Choose an answer
سرخ
بھورا
نیلا
سبز
Previous
Skip
Next
Question # 5
کون سا بیان پریشر کے متعلق درست ہے؟
Choose an answer
جتنی پانی کی زیادہ گہرائی ہو گی، اتنا ہی زیادہ پریشر ہوگا
جتنی پانی کی زیادہ گہرائی ہو گی، اتنا ہی زیادہ پریشر کم ہوگا
جتنی پانی کی زیادہ گہرائی ہو گی، اتنا ہی زیادہ پریشر زیادہ ہوگا
جتنی پانی کا ایریا زیادہ ہو ، پریشر کم ہوگا
Previous
Skip
Next
Question # 6
درمیانے سائز کی پتھری کو نکالا جاسکتا ہے
Choose an answer
پیشاب سے
یورینری سسٹم سے
یوریٹر سے
لتھوٹرپسی سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
جینیٹک انجینئرز جنیٹک انجینئرنگ میںبیکٹیریا کیوںاستعمال کرتے ہیں؟
Choose an answer
بیکٹیریا کا کروموسومز DNA اور پروٹین کا بنا ہوتا ہے
ان کا نیو کلیئس بہت بڑا ہوتا ہے اور با آسانی استعمال ہو سکتا ہے
ان میں کئی کروموسومز ہوتے ہیں
بیکٹیریا بہت تیزی سے تقسیم ہوتے ہیں اور کالونیاں بناتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک جنریٹر میںکن کی باہمی حرکت کی وجہ سے بجلی پیدا کی جاتی ہے؟
Choose an answer
دو کوائلوں کی
دو مقناطیس کی
ایک کوائل اور مقنا طیس کی
مقنا طیس اور برش کی
Previous
Skip
Next
Question # 9
عمارتی لکڑی، ایندھن، بروزہ اور گمز کا ذریعہ ہیں:
Choose an answer
گاڑیاں
جنگلات
جانور
انسان
Previous
Skip
Next
Question # 10
نیورن کے حصے جو پیغامات وصول کرتے ہیں
Choose an answer
سیل باڈیز
ڈینڈرائٹس
ایکسونز
نیو کلیائی
Previous
Skip
Next
Question # 11
سالڈ ویسٹ کا بندوبست کرنے کے طریقے ہیں
Choose an answer
گڑھا کھود کر دبانا، پانی میں پھینکنا
جلا کر راکھ کر دینا، تیزاب چھڑکنا
پانی میں حل کرنا، کھلی جگہ پر پھینکنا
گڑھا کھود کر دبانا، جلا کر راکھ کردینا
Previous
Skip
Next
Back