More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 7th Class Urdu Medium Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پیراڈک ٹیبل میں ............... گروپس ہیں.
Choose an answer
2
8
18
32
Previous
Skip
Next
Question # 2
حرف کے ایٹم کے نیوکلیس کے گرد....... شیل کو ظاہر کرنے کےلیے استعمال ہوتا ہے.
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 3
نیوکلیس کےگرد وہ جگہ جہاں الیکٹران پائے جاتے ہیں کہلاتا ہے.
Choose an answer
آربٹ
شیل
اے اور بی دونوں
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
پیراڈک ٹیبل میں افقی قطاری کہلاتی ہیں.
Choose an answer
پیریڈ
گروپ
آربٹ
شیل
Previous
Skip
Next
Question # 5
ان میں سے ایٹم کے بنیادی زرات کہلاتے ہیں.
Choose an answer
الیکڑان
پروٹان
نیوٹران
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک ایٹم میں الیکٹران کی تعداد اس میں موجود .............. کی تعداد کے برابر ہوتی ہے.
Choose an answer
نیوکلیس
الیکڑان
پروٹان
ایٹم
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک ایلیمنٹ کے مختلفماس نمبر رکھنے والے پارٹیکلز کہلاتے ہیں.
Choose an answer
پروٹان
ایٹم
نیوٹران
آئسوٹوپس
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک ایٹم کا ماس تقریبا............ کی وجہ سے ہوتا ہے
Choose an answer
الیکٹران
پروٹان
نیوکلیس
نیوٹران
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایٹم کا وہ حصہ جس پر منفی چارج ہو کہلاتا ہے.
Choose an answer
پروٹان
نیوٹران
الیکٹران
نیوکلیس
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایسا فارمولا جو ایک شیل میں الیکٹران کی زیادہ سے زیادہ تعداد کو ظاہر کرتا ہے.
Choose an answer
2n2
n2
3n2
4n2
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک ایٹم میں مثبت چارج رکھنے والے زرات کہلاتے ہیں.
Choose an answer
پروٹان
ایٹم
نیوٹران
الیکٹران
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایٹم کے نیوکلیس میں پندرہ پروٹان رکھنے والے عنصر کا اٹامک نمبر ہوتا ہے.
Choose an answer
5
10
15
20
Previous
Skip
Next
Back