More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 7th Class Urdu Medium Chapter 10 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تھرمومیٹر میں مائع کی سطح میں اضافہ جس کی وجہ سے ہے.
Choose an answer
ایویپوریشن
سبلی میشن
ایک پینشن
کنٹرکشن
Previous
Skip
Next
Question # 2
تھمومیٹر کی بلب میں بھرا جاتا ہے.
Choose an answer
پانی
سالٹ
الکوحل
آئل
Previous
Skip
Next
Question # 3
ابلتے ہوئے پانی کا سینٹی گریڈ سکیل میں تمپریچر ہے
Choose an answer
100 سینٹی گریڈ
0 سینٹی گریڈ
32 سینٹی گریڈ
37 سینٹی گریڈ
Previous
Skip
Next
Question # 4
پگھلتی ہوئئ برف کا فران ہائیٹ سکیل میں ٹمپریچر ہے.
Choose an answer
0 فارن ہائیٹ
100 فارن ہائیٹ
212 فارن ہائیٹ
32 فارن ہائیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 5
جب 100سینٹی میر کے راڈ کو زیادہ درجہ حرارت پر گرم کیا جائے تو.
Choose an answer
اس کا والیوم کم ہوتا ہے.
اس کی ڈینسٹی کم ہوتی ہے.
اس کے ڈینسٹی میں اضافہ ہوتا ہے.
اس کا والیوم بڑھ جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک ماردہ میں حرکت کی وجہ سے انرجی کہلاتی ہے
Choose an answer
پوٹینشنل انرجی
الیکڑک انرجی
کائی نیٹک انرجی
کیمکل انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایسی انرجی جو ٹمپریچر کے اختلاف کی وجہ سے ایک چیز سے دوسری میں منتقل ہو کہلاتی ہے.
Choose an answer
اٹامک انرجی
لائیٹ انرجی
ہیٹ انرجی
ساونڈ انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک سٹیل کے خالی کنٹینر کو بند کرمے گرم کیا جاتا ہے درج زیل میں سے گیس کی کون سی خصوصیات میں اضافہ ہوگا.
Choose an answer
پریشر
ماس
والیوم
ڈینسٹی
Previous
Skip
Next
Question # 9
گیس ہیڑ کے استعمال سے کمرے گرم کیے جاتے ہیں بزریعہ
Choose an answer
کنویکشن
ریڈی ایشن
کنویکش اور ریڈی ایشن
کنڈکشن
Previous
Skip
Next
Question # 10
ٹھوس میں انتقال حرارت کا طریقہ ہے.
Choose an answer
ریڈی ایشن
کنویکشن
کنڈکشن
ابزوریشن
Previous
Skip
Next
Question # 11
گیسز میں زیادہ تر انتقال حرارت کا سبب ہے.
Choose an answer
کنڈکشن
ریڈایشن
مالیکولز کا ٹکراو
کنویکشن
Previous
Skip
Next
Back