More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Zari Taleem Urdu 7th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بند گوبھی اور پھول گوبھی میں بجائی کے وقت سپر فاسفیٹ بحساب فی ایکڑ کتنا ہونا چاہیے.
Choose an answer
ایک بوری
تین بوری
پانچ بوری
چھ بوری
Previous
Skip
Next
Question # 2
کیڑے پوری خوراک ملنے کی وجہ سے
Choose an answer
اعلی قسمکے کوئے بناسکتے ہیں
لمبی عمر پاتے ہیں
جلد مر جاتے ہیں
دیر تک سوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
بطخوں کی خوراک کے برتن پر پھپھوندی لگنے کی صورت میں کاپر سلفیٹ کا کتنے فیصد محلول تیار کرنا چاہیے.
Choose an answer
0.5 فیصد
1.5 فیصد
2.0 فیصد
2.5 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 4
مرغیوں کو ایک کلوگرام گوشت پیدا کرنے کے لیے خوراک کی ضرورت ہوتی ہے.
Choose an answer
تین کلوگرام
چار کلوگرام
پانچ کلوگرام
چھے کلوگرام
Previous
Skip
Next
Question # 5
رنگدار سکوائش کا نام
Choose an answer
مالٹا
انگور
آم کا سکوائش
کوئی بھی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 6
کمرے کو جراثیم سے پاک کرنے کےلیے فارملین کا کتنے فیصد پانی میں حل کرنا چاہیے
Choose an answer
دو سے چار فیصد
چھ سے آٹھ فیصد
دس سے بارہ فیصد
چودہ سے سولہ فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 7
سبزیوں کے بیج 5 درجے سینٹی گریڈ پر ذخیرہ ہوں تو کتنے سال تک ان میں اگنے کی صلاحیت رہتی ہے.
Choose an answer
دو سال سے تین سال تک
چار سال سے 5 سال تک
پانچ سال سے چھے سال تک
تین سے چار سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 8
بطخ کے انڈوں سے تقریبا بچنے نکلنا شروع کردیتے ہیں.
Choose an answer
20 تا 21
21 تا 23
21 تا 24
20 تا 22
Previous
Skip
Next
Question # 9
مالٹے کے سکوائش کو بوتل میں اس قدر بھری کہ بوتل خالی رہے.
Choose an answer
6 سینٹی میٹر
8 سینٹی میٹر
10 سینٹی میٹر
12 سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Back