More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Zari Taleem Urdu 7th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مالٹے کے سکوائش کو بوتل میں اس قدر بھری کہ بوتل خالی رہے.
Choose an answer
6 سینٹی میٹر
8 سینٹی میٹر
10 سینٹی میٹر
12 سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 2
آم کا سکوائش تیار کرنے کے لی رس ، پانی، چینی اور سٹرک ایسڈ ملاکر گرم کریں.
Choose an answer
50 سے 55 درجے سینٹی گریڈ
55 سے 66 درجے سینٹی گریڈ
65 سے 75 سینٹی گریڈ
75 سے 85 سینٹی گریڈ
Previous
Skip
Next
Question # 3
نباتاتی افزائش نسل کے لیے کتنے پودے استعمال ہوتے ہیں.
Choose an answer
دو
چار
چھے
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 4
شہد کی مکھیوں کے خاندان کے ارکان کی تعداد ہوتی ہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 5
سبزیوں کے بیج 5 درجے سینٹی گریڈ پر ذخیرہ ہوں تو کتنے سال تک ان میں اگنے کی صلاحیت رہتی ہے.
Choose an answer
دو سال سے تین سال تک
چار سال سے 5 سال تک
پانچ سال سے چھے سال تک
تین سے چار سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 6
مکھیوں کے چھتے کو کھولنا نہیں چاہیے.
Choose an answer
بارش میں
شدید سردی میں
شدید گرمی میں
آبر آلود موسم میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک مادہ خرگوش کو اپنے بچوں کے ساتھ جگہ درکار ہوتی ہے.
Choose an answer
دو مربع فٹ
چار مربع فٹ
آٹھ مربع فٹ
چھے مربع فٹ
Previous
Skip
Next
Question # 8
ٹیوبر کو عام طور پر کس موسم میں لگایاجاتا ہے.
Choose an answer
ساون کے مہینے میں
بہار کے شروع میں
خزاں کے آغاز میں
بہار گزرنے کے بعد
Previous
Skip
Next
Question # 9
ملکہ مکھی کے بالگ ہونے کی کل معیاد ہے.
Choose an answer
سات سے آٹھ دن
نو سے دس دن
پندرہ سے سولہ دن
تیرہ سے اٹھارہ دن
Previous
Skip
Next
Question # 10
کیا بنانے کے لیے رجر مل کا استعمال کیا جاتا ہے.
Choose an answer
کھپیلں
کیاریاں
کھیت
گملے
Previous
Skip
Next
Question # 11
لیموں کا سکوائش تیار کرنےکے بعد اسے کتنے دن بعد استعمال کرنا چاہیے.
Choose an answer
ایک ہفتہ
دس دن
بارہ دن
دو ہفتے
Previous
Skip
Next
Back