More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Zari Taleem Urdu 7th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
آم کا سکوائش تیار کرنے کے لی رس ، پانی، چینی اور سٹرک ایسڈ ملاکر گرم کریں.
Choose an answer
50 سے 55 درجے سینٹی گریڈ
55 سے 66 درجے سینٹی گریڈ
65 سے 75 سینٹی گریڈ
75 سے 85 سینٹی گریڈ
Previous
Skip
Next
Question # 2
تیزی سے بڑھنے والے پودوں کو
Choose an answer
وقتا فوقتا کاٹتے ہیں
زیادہ پانی دیں
سر کنڈے کا لکڑی کا سہارا دیں
زیادہ بیماریوں کا خطرہ ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
پیلیگن نسل کے خرگوش کا رنگ ہوتا ہے.
Choose an answer
سفید
سرخی مائل بھورا
کالا
کالا اور سفید
Previous
Skip
Next
Question # 4
کارکن مکھی کوئے کی حالت میں کتنے دن رہتی ہے.
Choose an answer
گیارہ سے بارہ دن
تیرہ سے چودہ دن
پندرہ سے سولہ دن
سترہ سے اٹھارہ دن
Previous
Skip
Next
Question # 5
بہترین دیسی کھاد بنانے کےلیے مویشیوں کے گوبر ،پتوں اور مرغیوں کے فضلے کو گڑھے میں دبانے رکھنا چاہیے.
Choose an answer
ایک سے دو ماہ تک
دو سے تین ماہ تک
چھے سےآٹھ ماہ تک
دس ماہ سے ایک سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک کھیت سے سال بھر میں کتنی فصلیں لی جاسکتی ہیں.
Choose an answer
ایک سے دو
دو سے تین
چار سے پانچ
چھ سے سات
Previous
Skip
Next
Question # 7
رنگ دار سکوائش کو محفوظ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں.
Choose an answer
سوڈیم کاربونیٹ
سوڈیم بینزونیٹ
سوڈیم کلورائیڈ
سوڈیم بائی کاربونیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 8
قلم ہمیشہ لگانی چاہیے.
Choose an answer
ستمبر -اکتوبر میں
دسمبر -جنوری میں
فروری -مارچ میں
نومبر -دسمبر میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
رس نکالنے سے پہلے پھل کو محلول سے دھولینا چاہیے.
Choose an answer
میگنیشم
پوٹاشیم پر میگنیٹ
سوڈیم
امونیم
Previous
Skip
Next
Question # 10
مادہ بطخ انڈے دینا شروع کردیتی ہے.
Choose an answer
دو ماہ میں
چار ماہ میں
پانچ ماہ میں
چھ ماۃ میں
Previous
Skip
Next
Back