More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Arabic 7th Class Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ نے حدیث کی تعلیم شروع کی.
Choose an answer
پندرہ برس کی عمر میں.
سولہ برس کی عمر میں
سترہ برس کی عمر میں
اٹھارہ برس کی عمر میں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم روٹی کھاتے تھے.
Choose an answer
باجرے کے آٹے کی
چھنے ہوئے آٹے کی
بغیر چھنے آٹے کی
مکئی کے آٹے کی
Previous
Skip
Next
Question # 3
جب ایک مسلماندوسرے مسلمان سے ملے تو اسے کہنا چاہیے.
Choose an answer
السلام علیکم
تسلیمات
آداب
ہیلو
Previous
Skip
Next
Question # 4
جب انسان کو کوئی نعمت ملے تو وہ اس کو اللہ تعالی کی سمجھے.
Choose an answer
آزمائش
حکمت
مہربانی
ناراضی
Previous
Skip
Next
Question # 5
مسافر کا سامان اٹھوانے میں اس کی مدد کرنے پر ثواب ملتا ہے.
Choose an answer
اونٹ ذبح کرنے کا
صدقے کا
جنت کا محل ک
دس گنا زیادہ نیکیوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
زمہ داری پوری کرنے والے سرخرو ہوں گے.
Choose an answer
عید کے دن
قیامت کے دن
جمعہ کے دن
ہر دن
Previous
Skip
Next
Question # 7
حضرت شہاب الدین سہروری رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا مزار ہے.
Choose an answer
بغداد میں.
دمشق
شام
ایران میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
روزہ افطار کیا جاتا ہے.
Choose an answer
ازان فجر کے بعد
آزان مغرب کے بعد
ازان ظہر کے بعد
ازان عصر کے بعد
Previous
Skip
Next
Question # 9
طالب علم کے پاؤں کے نیچے اپنے پر بچھاتے ہیں.
Choose an answer
پرندے
فرشتے
جنات
مور
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ پیدا ہوئے
Choose an answer
تین ہجری میں
چار ہجری میں
پانچ ہجری میں
چھے ہجری میں.
Previous
Skip
Next
Question # 11
صفہ پہلا باقاعدہ اسلامی تھا.
Choose an answer
مدرسہ
دارالعلوم
دفتر
کتب خانہ
Previous
Skip
Next
Back