More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Arabic 7th Class Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مومن کو نعمت ملے تو کرتا ہے.
Choose an answer
صبر
شکر
فکر
زکر
Previous
Skip
Next
Question # 2
اللہ تعالی پسند نہیں کرتا.
Choose an answer
فساد مچانے والوں کو
تجارتی سفر کرنے والوں کو
مال دو دولت خرچ کرنے والوں کو
مالی حساب و کتاب کرنے والوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
موبائل فون کے استعمال میں بہت ضروری ہے.
Choose an answer
مہارت
بہادری
میانہ روی
چالاکی
Previous
Skip
Next
Question # 4
کوئی نیکی یا عبادت لوگوں کو دکھانے کے لیے انجام دینا کہلاتا ہے.
Choose an answer
ریاکاری
کفایت شعاری
رواداری
خود داری
Previous
Skip
Next
Question # 5
عبدالعزیز بن مروان نےموسیٰ بن نظیر کو گورنر مقرر کیا.
Choose an answer
فلسطین کا
اردن کا
افریقہ کا
مصر کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی بھی فوج کی تمام تر قوت کا راز ہے.
Choose an answer
نظم و ضبط
اتفاق
مشق
ایٹم بم
Previous
Skip
Next
Question # 7
حضرت بہاء الدین نقشبندی رحمتہ اللہ تعالی کی تاریخ وفات ہے.
Choose an answer
791 ہجری
792 ہجری
793 ہجری
794 ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک مسلمان دوسرے سے ملے تو اسے کرے
Choose an answer
آداب
سلام
نظر انداز
شرمسار
Previous
Skip
Next
Question # 9
ًامام شافعی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا نام ہے.
Choose an answer
محمد بن ادریس
محمد بن اسماعیل
مالک بن انس
نعمان بن ثابت
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضرت شہاب الدین رحمتہ اللہ تعالی عنہ پید اہوئے.
Choose an answer
دمشق میں
بغداد میں
سہروردی
زنجان
Previous
Skip
Next
Question # 11
زمین و آسمان کی ہر چیز مغفرت کے لیے دعا کرتی ہے.
Choose an answer
استاد کے لیے
تاجر کے لیے
عالم کے لیے
امیر کے لیے
Previous
Skip
Next
Back