More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Arabic 7th Class Chapter 23 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سلطان الحدیث کہا جاتا ہے.
Choose an answer
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ کو
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کو
حضرت ابی بعن کعب رضی اللہ تعالی عنہ کو
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ کو
Previous
Skip
Next
Question # 2
حضرت بہاء الدین نقشبندی بخاری رحمتہ اللہ تعالی علیہ ایک رات کتنے مزارات پر گئے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 3
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت عملی تفسیر ہے
Choose an answer
اخلاق کی
قرآن مجید کی
آیات کی
احادیث کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
سحری کھانے میں ہے.
Choose an answer
عزت
برکت
دولت
رحمت
Previous
Skip
Next
Question # 5
ریاکاری خصلت ہے
Choose an answer
مسلمانوں کی
منافقین کی
مسیحوں کی
یہودیوں کی
Previous
Skip
Next
Question # 6
لباس پا پردہ اور موسمی ضرورت کے مطابق ہوناچاہیے.
Choose an answer
مہنگا
سستا
سادہ
کوئی بھی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
جب انسان کو کوئی نعمت ملے تو وہ اس کو اللہ تعالی کی سمجھے.
Choose an answer
آزمائش
حکمت
مہربانی
ناراضی
Previous
Skip
Next
Question # 8
اسلام نے تمام معاملات میں پیش نظر رکھا
Choose an answer
نرمی کو
سختی کو
میانہ روی کو
مالی حیثتیت سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
موبائل فون کے استعمال میں بہت ضروری ہے.
Choose an answer
مہارت
بہادری
میانہ روی
چالاکی
Previous
Skip
Next
Question # 10
امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ تعالی علیہ پیدا ہوئے
Choose an answer
164 ہجری
165 ہجری
166 یجری
167 ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 11
نماز جنازہ میں شرکت کا مقصد اہل خانہ کے ساتھ ہے
Choose an answer
محبت
عزت
تعزیت
قدر و منزلت
Previous
Skip
Next
Back