More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Arabic 7th Class Chapter 20 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ریاکاری کی مذمت کی گئی ہے.
Choose an answer
تورات میں
زبور میں
انجیل میں
قرآن مجید میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
عرب کے لوگوں میں لڑائیاں جاری رہتی تھیں.
Choose an answer
آیک سال
دو سال
کئی کئی سال
پانچ سال
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت بہاء الدین نقشبندی بخاری رحمتہ اللہ تعالی علیہ ایک رات کتنے مزارات پر گئے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 4
اللہ تعالی نے انسانوں کی ہدایت کے لیے بھیجے ہیں.
Choose an answer
جنات
فرشتے
انبیاء کرام
صوفیہ کرام رحمتہ اللہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
بنو قریطہ کا محاصرہ جاری رہا.
Choose an answer
بیس دن
پچیس دن
تیس دن
پینتیس دن
Previous
Skip
Next
Question # 6
غیر مسلموں کی جان ،مال، اور عزت و آبرو کی حفاظت تمام مسلمانوں کا ہے.
Choose an answer
عقیدہ
مذہبی فریضہ
کام
حق
Previous
Skip
Next
Question # 7
کوئی نیکی یا عبادت لوگوں کو دکھانے کے لیے انجام دینا کہلاتا ہے.
Choose an answer
ریاکاری
کفایت شعاری
رواداری
خود داری
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ نے ایک شخص کو نقد درہم بھجوادییے.
Choose an answer
دو ہزار
چار ہزار
سات ہزار
دس ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 9
رسول کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو شہید کرنے کی سازش کی.
Choose an answer
بنو قیقاع
منافقین
بنو نظیر
بنو قریطہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
مردوں کے لیے دعا کی غرض سے قبرستان جانا ہے.
Choose an answer
اہم
مسنون
ثواب
گناہ
Previous
Skip
Next
Back