More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Arabic 7th Class Chapter 16 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بیٹے اور بیٹیوں دونوں کی تعلیمی زمہ داری ہے.
Choose an answer
حکومت کی
رشتے داروں کی
والدین کی
امیروں کی
Previous
Skip
Next
Question # 2
غزوہ خندق میں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے قتل کیا
Choose an answer
مرحب کو
امیہ بن طف
عمو بن عہدؤوکو
عکرمہ بن ابی جہل کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
مشہور سائنسی کتاب القانون کے مصنف ہیں.
Choose an answer
فارابی
البیرونی
ابن الہشم
ابن سینا
Previous
Skip
Next
Question # 4
اللہ تعالی نے انسانوں کی ہدایت کے لیے بھیجے ہیں.
Choose an answer
جنات
فرشتے
انبیاء کرام
صوفیہ کرام رحمتہ اللہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
اللہ تعالی کے نیک بندے خرچ کرتےہیں.
Choose an answer
لاپروائی کے ساتھ
خوب زیادہ
بہت کم
اعتدال کے ساتھ
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی دوسرے کی چیز کو استعمال کرنا جائیز نہیں ہے.
Choose an answer
اسے پیسے دئے بغیر
اس سے لکھوائے بغیر
اس کی دلی خوشی کے بغیر
اس سے پوچھے بغیر
Previous
Skip
Next
Question # 7
بہت ہی خیر و برکت والی رات ہے.
Choose an answer
شب برات
شب قدر
شب معراج
چودھویں کی رات
Previous
Skip
Next
Question # 8
سلامتی اور امن والی رات ہے.
Choose an answer
شب برات
شب معراج
شب قدر
شب جمعہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
ناجائز کاموں کے لیے دعا کرنا ہے.
Choose an answer
ثواب
سخت گناہ
مستحب
مسنون
Previous
Skip
Next
Question # 10
امانت میں خیانت کرنے والے کو قرار دیا گیا ہے
Choose an answer
منافق
منصف
معلم
متعلم
Previous
Skip
Next
Question # 11
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم اپنی گفت کو عمدہ مثالوں اور..... سے سجاتے.
Choose an answer
تجربات
اعلانات
مشاہدات
ہدایات
Previous
Skip
Next
Back