More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Arabic 7th Class Chapter 14 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
صلح حدیبیہ کے کتنے سال بعد مکہ مکرمہ فتح ہوا.
Choose an answer
دو سال بعد
چار سال بعد
چھے سال بعد
آٹھ سال بعد
Previous
Skip
Next
Question # 2
بخل کے معنی ہے.
Choose an answer
لالچ اور کنجوسی
صدقہ نہ دینا
زکوۃ نہ دینا
خوب خرچ کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 3
اللہ تعالی پسند نہیں کرتا.
Choose an answer
حکمرانوں کو
فساد بچانے والوں کو
مال کمانے والوں کو
صنعت کاروں کو
Previous
Skip
Next
Question # 4
غزوہ بنو قریطہ پیش آیا.
Choose an answer
تین ہجری
چار ہجیر
پانچ ہجری
چھے ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت عبداللہ بن عباس رض اللہ تعالی عنہ نے حج کے موقع پر خطبے میں تفسیر بیان کی.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ المائدہ
سورہ النور
سورہ الناس
Previous
Skip
Next
Question # 6
قرآن مجید کے بعد سب سے صحیح کتاب کہا جاتا ہے.
Choose an answer
صحیح ًمسلم کو
صحیح بخاری
سنن ترمزی کو
سنن ابی داؤد
Previous
Skip
Next
Question # 7
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کو حکم جاری فرمایا کہ تمام لوگ نماز بنو قریطہ میں جاکر پڑھیں.
Choose an answer
ظہر کی
عصر کی
مغرب کی
عشاء کی
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت شہاب الدین سہروری رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا مزار ہے.
Choose an answer
بغداد میں.
دمشق
شام
ایران میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
عقیدہ ختم نبوت کا اولین تقاضا ہے
Choose an answer
مسجد بنوانا
صدقہ و خیرات
جہاد کرنا
ہر طرح اس کا دفاع کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 10
جس نیکی میں ریاکاری شامل ہوجائے وہ نیکی ہوجاتی ہے.
Choose an answer
گناہ
ثواب
ضائع
خراب
Previous
Skip
Next
Question # 11
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسلمانوں کے معلم تھے.
Choose an answer
پہلے
دوسرے
آخری
تیسرے
Previous
Skip
Next
Back