More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 6th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
میدانی علاقوں کی مٹی عموما ہوتی ہے.
Choose an answer
بنجر
ریتی
سخت
زرخیز
Previous
Skip
Next
Question # 2
............ کی نسل کی گائے کا رنگ سرخی مائل، سینگ چھونے، تھتھنی پتلی سیاہ اور لمبوتری ہوتی ہے.
Choose an answer
خانیوال
اکاڑہ
ساہیوال
Previous
Skip
Next
Question # 3
اس زمین سے بہتر پیداوار ہوتی ہے.
Choose an answer
ریتی زمین
چکنی زمین
میرا زمین
ملی جلی زمین
Previous
Skip
Next
Question # 4
جامن ،آم اور پیپل کا شمار ہوتا ہے.
Choose an answer
یک سالہ پودوں میں
دو سالہ پودوں میں
سدا بہار پودوں میں
وقتی پودوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے کس نسل کی بھینس بہترین قرار دی گئی ہے
Choose an answer
راوی
نیلی
نیلی راوی
مڑا
Previous
Skip
Next
Question # 6
جو پودے پانی کے اندر اگتے ہیں اور وہیں ان کی افزائش ہوتی ہے انہیں کہتے ہیں.
Choose an answer
صحرائی پودے
میدانی پودے
آبی پودے
جڑی بوٹیاں
Previous
Skip
Next
Question # 7
وہ جڑی بوٹی جو موسم برسات میں پیدا ہوتی ہے اور بیل کی طرح پھیلتی ہیے
Choose an answer
مینا
پوبلی
اٹ سٹ
ٹہلی
Previous
Skip
Next
Question # 8
بھیڑوں کی نسل جو عام طورپر بغیر سینگ کے ہوتی ہے.
Choose an answer
وامانی بھیٹریں
وزیری بھیڑیں
آفریدی بھیڑیں
ہشت نگری بھیڑیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
جڑی بوٹیاں ،کیڑوں اور بیماریون کی روک تھام کے عمل میں پیدا کرتی ہیں.
Choose an answer
تیزی
رکاوٹ
جوش
تواتر
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہشت گری بھٹروں سے حاصل کردہ اون کی سالانہ اوسط پیداوار ہوتی ہے.
Choose an answer
4.5 کلوگرام
1.5 کلوگرام
2.5 کلوگرام
3.5 کلوگرام
Previous
Skip
Next
Question # 11
ریتی زمین میں ریت کے زروں کی تعداد ہوتی ہے.
Choose an answer
60 فیصد
63 فیصد
65 فیصد
70 فیصد
Previous
Skip
Next
Back