More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 6th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
انسانی زہن میں فرض شناسی ہدیہ نفس اور مساوات کے یقین کو پختہ کرتی ہے.
Choose an answer
اخوت
رواداری
زکوۃ
نماز
Previous
Skip
Next
Question # 2
مسجد قبلتین کا مطلب ہے
Choose an answer
دو قبیلوں والی
تین قبیلوں والی
چار قبیلوں والی
پانچ قبیلوں والی
Previous
Skip
Next
Question # 3
حدیث کے مطابق جن خوش نصیبوں کو اللہ تعالی کے عرش کے سائے میں جگہ ملے گی ان کی تعداد ہے.
Choose an answer
چار
پانچ
چھ
سات
Previous
Skip
Next
Question # 4
ننتھے مجاہدین حضرت معاذ اور حضرت معوز رضی اللہ تعالی عنہ نے قتل کیا.
Choose an answer
ابولہب
ابوجہل کو
ابو سفیان کو
امیہ بن خلف کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت عبدالرحمان بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی اہلیہ کو مہر کے طور پر ادا کی.
Choose an answer
سونے کی کچھ مقدار
نقد رقم
چاندی کی کچھ مقدار
کچھ نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صبر کی سب سے روشن مثال ہے.
Choose an answer
غزوہ بدر
واقعہ طائف
ہجرت مدینہ
غزوہ احزاب
Previous
Skip
Next
Question # 7
حضرت بایزید بسطامی رحمتہ اللہ تعالی علیہ پیدا ہوئے.
Choose an answer
سعودی عرب میں
عراق میں
ایران میں
شام میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
بلندی پر چڑھتے ہوئے پڑھنا چاہیے.
Choose an answer
سبحان اللہ
اللہ اکبر
استغراللہ
اٌلحمدللہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
قرآن مجید کی سورت جانور کے نام سے موسوم ہے.
Choose an answer
النساء
کہف
البقرۃ
والضحیٰ
Previous
Skip
Next
Question # 10
تحؤٰیل قبلہ کا حکم نازل ہوا.
Choose an answer
دو ہجری
تین ہجری
چار ہجری
پانچ ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 11
انبیاء کرام بھیجے گئے.
Choose an answer
اہل عرب کی طرف
کچھ قوموں
اہل عراق کی طرف
ہر قوم کی طرف
Previous
Skip
Next
Back