More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 6th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
چوری کی بد ترین مثال ہے.
Choose an answer
جھوٹ بولنا
غیبت کرنا
سرکاری وسائل لوٹنا
خوشامد کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 2
بدر کا میدان ہے.
Choose an answer
جدہ کے قریب
مدینہ منورہ کے قریب
طائف کے قریب
مکہ مکرمہ کے قریب
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہ کی وفات ہوئی.
Choose an answer
نو ہجری
دس ہجری
گیارہ ہجری
بارہ ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 4
غزوہ احد میں مسلمان شہداء کی تعداد تھی.
Choose an answer
پچاس
ساٹھ
ستر
اسی
Previous
Skip
Next
Question # 5
اللہ تعالی نے انسانوں کی ہدایت کے لیے کم پیش پیغمر بھئجے.
Choose an answer
ایک لاکھ دس ہزار
ایک لاکھ پندرہ ہزار
ایک لاکھ بیس ہزار
ایک لاکھ چوبیس ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 6
منافقین کا سردار عبداللہ بن ابی اپنے ساتھیوں کو لے کر جنگ سے الگ ہوگیا.
Choose an answer
ایک سو
دو سو
تین سو
چارسو
Previous
Skip
Next
Question # 7
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صبر کی سب سے روشن مثال ہے.
Choose an answer
غزوہ بدر
واقعہ طائف
ہجرت مدینہ
غزوہ احزاب
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت امام مالک رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا لقب ہے.
Choose an answer
صادق
امام اعظم
سید الطائفتہ
امام مدینہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
حدیث جبرئیل علیہ السلام کے مطابق حضرت جبرئیل علیہ السلام حاضر ہوئے.
Choose an answer
اصل شکل میں
انسان شکل میں
پرندے کی شکل میں
روح کی شکل میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
دو آدمیوں کے درمیان انصاف کرنا
Choose an answer
تسبیح
دعا
تحمید
صدقہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم خود سلام کرتے تھے.
Choose an answer
جوانوں کو
بزرگوں کو
بچوں کو
صحآبہ کرام کو
Previous
Skip
Next
Back