More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Geography 6th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جب نرم چٹانیں ہوا کے ساتھ مل کر مکمل طور پرمٹ جاتی ہیں تو پیھے رہ جانے والی سخت چٹانیں کہلاتی ہیں.
Choose an answer
یار دینگ
ابریشن
انسل برگ
کوئی نہیںن
Previous
Skip
Next
Question # 2
رفٹ وادی کس قسم کے پہاڑ سے بنتی ہے.
Choose an answer
باقیات
فولڈز
بلاک
آتش فشاں
Previous
Skip
Next
Question # 3
پاکستان میں تین چوتھائی سے زیادہ بارش...... سے حاصل ہوتی ہے.
Choose an answer
موسم گرما کا مون سون
موسم سرما کا مون سون
موسم بہار کا مون سون
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
صحرائے صحارا..... کے موسمی علاقے میں واقع ہے.
Choose an answer
منتقہ حاری
خط استوا
معتدل
قطبی
Previous
Skip
Next
Question # 5
زمین کی پلیٹ کے درمیان شگاف کو کہا جاتا ہے.
Choose an answer
فالٹس
کرسٹ
کور
مینٹل
Previous
Skip
Next
Question # 6
زمین کی اندرونی سطح .......... تہوں پر مشتمل ہوتی ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 7
خط استوا کا اوسط درجہ حرارت ............. ڈگری سنیٹی گریڈ
Choose an answer
5
10
7
9
Previous
Skip
Next
Question # 8
سمندر کا ایک گول اور چھوٹا حصہ کہلاتا ہے.
Choose an answer
محراب
لہر
خلیج
جھیل
Previous
Skip
Next
Question # 9
عالمی ماحولیاتی دن منایا جاتا ہے.
Choose an answer
5 جون
5 دسمبر
5 اگست
5 فروری
Previous
Skip
Next
Question # 10
ویو کا اوپری حصہ کہلاتاہے.
Choose an answer
کرسٹ
ویولینگتھ
ایمپلی ٹیوڈ
ٍٹرف
Previous
Skip
Next
Question # 11
مخصوص ماحول میں فصلوں کی افزائش اور کٹائی کو کہا جاتا ہے.
Choose an answer
ویجی ٹیشن
جنگل
زراعت
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
لیسر ہمالیہ کی اوسط اونچائی ........... ہے.
Choose an answer
4000 میٹر
6000 میٹر
7000 میٹر
8000 میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 13
طویل عرصے تک بارش نہ ہونے کوکہا جاتا ہے.
Choose an answer
آلودگی
خشک سالی
آتش فشاں
سیلاب
Previous
Skip
Next
Question # 14
جانداروں کے رہنے کی وجہ سے عمل فرسودگی کو کہا جاتا ہے.
Choose an answer
حیاتیاتی فرسودگی
کیمیائی فرسودگی
طبعی عمل فرسودگی
زمینی کٹاؤ
Previous
Skip
Next
Question # 15
زمین کی کرسٹ کے بعد زمین کی مرکزی تہہ کہلاتی ہے.
Choose an answer
کور
مینٹل
کرسٹ
پلیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 16
آتشی دائرہ ................ میں واقع ہے.
Choose an answer
بحرہند
بحرالکاہل
بحر منجمد میں
بحر اوقیانوس میں
Previous
Skip
Next
Back