More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 6th Class Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نمل کے معنی ہے
Choose an answer
ہاتھ
شہد کی مکھی
چیونٹی
مکڑی
Previous
Skip
Next
Question # 2
پانی کو آلودگی سے بچانے کا ایک بڑا مقصد ہے
Choose an answer
پرندوں کی حفاظت
پودوں کی صحت
آبی مخلوقات کی بقا
درجہ حرارت میں کمی
Previous
Skip
Next
Question # 3
اسلام صفائی کو ایمان قراردیتا ہے.
Choose an answer
ایک چوتھائی
ایک تہائی
نصف
مکمل
Previous
Skip
Next
Question # 4
اللہ تعالی نے جانوروں کو پیدا فرمایا ہے
Choose an answer
زمین کے لیے
ہمارے کام کےلیے
ہمارے فائدے کے لیے
جنگل کی رونق کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 5
جانوروں کے کھانے پینے کا خیال رکھیں.
Choose an answer
جنگلی
اوارہ
پالتو
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
جسم لباس اور جگہ کا پاک ہونا ضروری ہے.
Choose an answer
روزے کے لیے
زکوۃ کے لیے
نماز کے لیے
تجارت کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 7
کتے کو پانی پلانے والے آدمی کے ساتھ اللہ تعالی نے معاملہ فرمایا.
Choose an answer
اسے پانی پلایا
اس کو بخش دیا
اسے سزا دی
اسے مال و دولت سے نوازا
Previous
Skip
Next
Question # 8
قرآن مجید میں اونچی آواز کو تشبیہ دی گئی ہے.
Choose an answer
شیر کی آواز سے
کوے کی آواز سے
گدھے کی آواز سے
گیدر کی آواز سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
ماحول اور معاشرے کو صاف ستھرا رکھنے کی ابتدا ہوتی ہے
Choose an answer
گھر سے
مدرسے سے
سکول سے
ہسپتال سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
جانور کو تکلیف پہنچانا ، مارنا یا پریشان کرنا بات ہے.
Choose an answer
اچھی
مناسب
غیر مناسب
گناہ کی
Previous
Skip
Next
Back