More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 6th Class Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
موسمی لحاظ سے پھول دار پودوں کو تقسیم کیا جاتاہے.
Choose an answer
چھے اقسام
چار اقسام
دو اقسام
تین اقسام
Previous
Skip
Next
Question # 2
پانی میں بھگونے سے مٹی کے گملے میں کھل جاتے ہیں.
Choose an answer
پیندہ
کنارے
راستے
مسام
Previous
Skip
Next
Question # 3
بیج کی رنگت اور چمکاس کی اس چیز کے مطابق ہونی چاہیے.
Choose an answer
لمبائی
چوڑائی
نسل
قیمت
Previous
Skip
Next
Question # 4
گملے کی مٹی سخت ہوتو اس میں پھیل نہیں سکتی.
Choose an answer
پودے کی جڑیں
پودے کی خوراک
پودے کی روئیدگی
پودے کی شاخیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
زیادہ پانی سے پودے کی گل جاتی ہے.
Choose an answer
جڑیں
شاخیں
ُپتے
تنا
Previous
Skip
Next
Question # 6
درختوں کے پتے جھڑتے ہیں
Choose an answer
گرمی میں
سردی میں
خزاں میں
بہار میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
پودے کو آکسیجن کے علاوہ ضرورت ہوتی ہے.
Choose an answer
نائٹروجن
کاربن ڈائی آکسائیڈ
پوٹاشیم
کاربونیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 8
کچھ پودے نمدار مقامات اور دلدلوں میں اگتے ہیں ایسے پودے کہلاتے ہیں.
Choose an answer
صحرائی پودے
میدانی پودے
آبی پودے
جزوی بوٹیاں
Previous
Skip
Next
Question # 9
مٹی کے گملے میں مٹی ڈالنے سے پہلے اسے پانی میں بھگوناچاہیے.
Choose an answer
بہتر گھنٹے تک
چالیس گھنٹے تک
دس گھنٹے تک
چوبیس گھنٹنے تک
Previous
Skip
Next
Question # 10
جو پودے پانی کے اندر اگتے ہیں اور وہیں ان کی افزائش ہوتی ہے انہیں کہتے ہیں.
Choose an answer
صحرائی پودے
میدانی پودے
آبی پودے
جڑی بوٹیاں
Previous
Skip
Next
Question # 11
ضرورت سے زیادہ پانی ملنے سے پودے کی جڑیں ہوجاتی ہیں.
Choose an answer
مضبوط
پائیدار
گل
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back