More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سب سے بہترین رزق ہے.
Choose an answer
کسی دوسرے کے ہاتھ کا کمایا ہوا
اپنے ہاتھ سے محنت سے کمایاہوا
کسی دوسرے سے چھینا ہوا
کسی دوسرے کا چوری کیا ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 2
حضرت داؤد علیہ السلام کو نبوت کے ساتھ ساتھ نوازا گیا تھا.
Choose an answer
وزارت سے
بادشاہت سے
خطابت سے
امامت سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
قرآن مجید میں حضرت داؤد علیہ السلام کو کہا گیا ہے.
Choose an answer
خلیفت الارض
خلیل اللہ
کلیم اللہ
روح اللہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی پیدا ہوئے.
Choose an answer
ایران میں
عراق میں
ترکیہ میں
مراکش میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت داؤد علیہ السلام کے ہاتھ میں موم کی طرح نرم ہوجاتا تھا
Choose an answer
لکڑی
لوہا
سونا
پتھر
Previous
Skip
Next
Question # 6
قرآن مجید میں حضرت داؤد علیہ السلام کو کہا گیا ہے.
Choose an answer
خلیفت الارض
خلیل اللہ
کلیم اللہ
روح اللہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے رشتہ تھا.
Choose an answer
خالہ زاد بھائی
چچا زاد بھائی
ماموں زاد بھائی
تایا زاد بھائی
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا دور خلافت ہے.
Choose an answer
چار سال نو ماہ
پانچ سال نو ماہ
چھے سال نو ماہ
سات سال نو ماہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے لوگوں کی اصلاح کا کام سر انجام دیا.
Choose an answer
20 سال تک
30 سال تک
40 سال تک
50 سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 10
آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے مشہور یہودی سردار مرحب کو قتل کیا.
Choose an answer
غزؤہ خندق
غزوہ بدر
غزوہ خیبر
غزوہ احد
Previous
Skip
Next
Back