More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
آیت قرآنی کے مطابق زبردستی نہیں ہے.
Choose an answer
رشتہ داری
معیشت میں
دین میں
عفو و درگزر
Previous
Skip
Next
Question # 2
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے نجران کے مسیحؤں کے وفد کو ٹہرایا گیا
Choose an answer
مسجد نبوی میں
صحن کعبہ میں
مسجد قبا میں
بیت المقدس مین
Previous
Skip
Next
Question # 3
حدود و قیود کے اندر رہتے ہوئے خرچ کرتا ہے.
Choose an answer
سمجھ داری
بے وقوفی
دیانت داری
وفاداری
Previous
Skip
Next
Question # 4
جس شخص میں نرمی نہیں وہ محروم رہتا ہے.
Choose an answer
بھلائی سے
مال و دولت سے
رتبے سے
شہرت سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
مسیحوں کے وفد نے اپنے طریقے کے مطابق عبادت کی
Choose an answer
مسجد نبوی کے صحن میں
مسجد نبوی کے ایک گوشے میں
مسجد نبوی سے باہر
صفہ مقام پر
Previous
Skip
Next
Question # 6
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے عام معافی کا اعلان فرمایا
Choose an answer
عتبہ کےلیے
ولید کے لیے
وحشی بن حرب کے لیے
شیبہ کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 7
حدیث کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے منع فرمایا ہے
Choose an answer
اچھا کھانے سے
اچھا پہننے سے
صدقہ کرنے سے
فضول خرچی اور تکبر سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ رویہ اپنانا چاہیے.
Choose an answer
ناراضی کا
غصے کا
رحم دلی کا
سختی کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
مسلمانوں نے برصغیر پر حکومت کی
Choose an answer
دو ہزار سال تک
سینکڑوں سال تک
ڈیڑھ ہزار سال تک
تین ہزار سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 10
آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے وحشی بن حرب کے ساتھ کیسا سلوک فرمایا.
Choose an answer
گرفتار کروادیا
شہر سے نکال دیا
معاف کردیا
قتل کروادیا
Previous
Skip
Next
Question # 11
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے حج کے موقع پر جو چادر اوڑھی رکھی تھی اس کی قیمت تھی.
Choose an answer
دو درہم
چار درہم
پانچ درہم
ایک درہم
Previous
Skip
Next
Question # 12
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین لباس پسند فرماتے تھے.
Choose an answer
سادہ
قیمتی
خوب صورت
کسی خاص دھاگے کا
Previous
Skip
Next
Question # 13
کبھی بھی مذہب کے معاملے میں جبر کا رویہ اختیار نہیں کیا.
Choose an answer
مشرکین نے
یہود نے
مجوسیوں نے
خلفائے راشدین نے
Previous
Skip
Next
Question # 14
اللہ تعالی ایسے بندوں کو بے حد پسند کرتا ہے جو قابو رکھتے ہیں.
Choose an answer
اپنے جوش و جذبہ پر
اپنے غصہ پر
اپنے لب و لہجہ پر
اپنے حواس پر
Previous
Skip
Next
Question # 15
ہر انسان کے بنیادی حقوق ادا کیے جانے چاہیں
Choose an answer
برابری کی بنیاد پر
زہانت کی بنیاد پر
خوب صورتی کی بنیاد پر
تجربہ کی بنیاد پر
Previous
Skip
Next
Question # 16
معاشرے میں امن کی فضا قائم ہوتی ہے.
Choose an answer
کفایت شعاری سے
عفو و درگزر اور رحم دلی سے
وفاداری سے
ایفائے عہد سے
Previous
Skip
Next
Question # 17
کبھی تنگ دست نہیں ہوگا.
Choose an answer
امانت دار
درگزر کرنے والا
کفایت شعاری کرنے والا
بخل کرنے والا
Previous
Skip
Next
Back