More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جس جنگ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے شرکت کی ہو اسے کہتے ہیں.
Choose an answer
غزوہ
سریہ
قتال
حرب
Previous
Skip
Next
Question # 2
میثاق مدینہ کے مطابق تمام قبائل امن و امان سے رہیں گے.
Choose an answer
مکہ مکرمہ میں
طائف میں
مدینہ منورہ میں
حجاز میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
بیعت عقبہ ثانیہ کے موقع پر آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار کے مطالبے پر نقیب مقرر فرمائے.
Choose an answer
دس
گیارہ
بارہ
تیرہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
غزوہ احد کا معرکہ پیش آیا.
Choose an answer
2 ہجری کو
4 ہجری کو
3 ہجری کو
5 ہجری کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
میثاق کے لفظی معنی ہے.
Choose an answer
عہد و پیمان
مزاکرات
بحث و مباحثہ
خطبہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
اللہ تعالی کی رضا کی خاطر اور دین کی سربلندی کے لیے جو کوشش کی جائے اسے کہتے ہیں.
Choose an answer
تبلیغ دین
جہاد فی سبیل اللہ
ہجرت
امر بالمعروف
Previous
Skip
Next
Question # 7
مدینہ منورہ کی صورت میں ایک مضبوط مرکز ملا.
Choose an answer
یہود کو
مشرکین کو
کفار کو
مسلمانوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 8
بیعت عقبہ میں شامل عورتوں کی تعداد تھی.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت جبرئیل علیہ السلام سے آگے نہ جاسکے وہ ہے
Choose an answer
عرش معلی
مسجد الحرام
سدرۃ المنتھیٰ
بیت المعمور
Previous
Skip
Next
Question # 10
دنیا کا پہلا بین الاقوامی تحریری دستور ہے
Choose an answer
حلف الفضول
بیعت رضوان
صلح حدیبیہ
میثاق مدینہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
مسجد نبوی میں ادا کی جانے والی نماز کا ثواب ہے.
Choose an answer
عام مسجد سے دو ہزار درجہ زیادہ
عام مسجد سے ایک ہزار درجہ زیادہ
عام مسجدسے تین ہزار درجہ زیادہ
عام مسجد سے چار ہزار درجہ زیادہ
Previous
Skip
Next
Back