More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مسجد کی تعمیر میں حصہ لیا.
Choose an answer
انصار نے
مہاجرین نے
بعض انصار اور تمام مہاجرین نے
انصار اور مہاجرین اور تمام صحابہ کرام نے
Previous
Skip
Next
Question # 2
اعلان نبوت کے بعد آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ مکرمہ میں قیام کیا.
Choose an answer
گیارہ سال تک
بارہ سال تک
تیرہ سال تک
چودہ سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 3
عرش کا مطلب ہے.
Choose an answer
تخت
چار پائی
کرسی
پلنگ
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہجرت کے وقت آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے کے پاس کچھ امانتیں تھیں.
Choose an answer
یہود کی
قریش کی
عیسائیوں کی
مشرکین کی
Previous
Skip
Next
Question # 5
مدینہ منورہ کے اندر ایک بڑی تعداد جمع ہوگئی تھی
Choose an answer
انصار کی
یہودیوں کی
مہاجرین کی
مجوسیوں کی
Previous
Skip
Next
Question # 6
دنیا کا پہلا بین الاقوامی تحریری دستور ہے
Choose an answer
حلف الفضول
بیعت رضوان
صلح حدیبیہ
میثاق مدینہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد نبوی تعمیر کروائی.
Choose an answer
ہجرت مدینہ کے بعد
ہجرت مدینہ سے پہلے
فتح مکہ کے بعد
ہجرت حبشہ سے پہلے
Previous
Skip
Next
Question # 8
میثاق کے لفظی معنی ہے.
Choose an answer
عہد و پیمان
مزاکرات
بحث و مباحثہ
خطبہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی حضرت ہارون علیہ السلام سے ملاقات ہوئی.
Choose an answer
تیسرے آسمان پر
چوتھے آسمان پر
پانچویں آسمان پر
چھٹے آسمان پر
Previous
Skip
Next
Question # 10
مسجد نبوی میں رہتے تھے.
Choose an answer
اصحاب صفہ
اصحاب الیمن
اصحآب مکہ
اصحاب الکہف
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک اسلامی ریاست وجود میں آئی.
Choose an answer
مکہ مکرمہ کی شکل میں
حبشہ کی شکل میں
مدینہ منورہ کی شکل میں
فلسطین کی شکل میں
Previous
Skip
Next
Back