More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مقدس ترین مساجد میں سے ایک ہے.
Choose an answer
مسجد نبوی
مسجد بلال
مسجد قبا
مسجد عائشہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
حدیث کی مطابق تمام مسلمان مانند ہیں.
Choose an answer
ایک کنبہ کے
ایک جسم کے
جسم کے ایک عضؤ کے
ایک کتاب کے
Previous
Skip
Next
Question # 3
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت کے لیے اپنی جان قربان کرنے کا عہد کیا .
Choose an answer
اہل مدینہ نے
اہل مکہ نے
اہل طائف نے
اہل قبا نے
Previous
Skip
Next
Question # 4
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی دیواریں بنائی گئی تھیں.
Choose an answer
پتھروں سے
پکی اینٹوں سے
کچی اینٹوں سے
کھجور کے درخت کی شاخوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
مسلمانوں کو امن و سکون کب نصیب ہوا.
Choose an answer
غزوہ بدر کے بعد
صلح حدیبہ کے بعد
ہجرت مدینہ کے بعد
ہجرت حبشہ کے بعد
Previous
Skip
Next
Question # 6
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی حضرت ہارون علیہ السلام سے ملاقات ہوئی.
Choose an answer
تیسرے آسمان پر
چوتھے آسمان پر
پانچویں آسمان پر
چھٹے آسمان پر
Previous
Skip
Next
Question # 7
میثاق مدینہ کے مطابق تمام قبائل امن و امان سے رہیں گے.
Choose an answer
مکہ مکرمہ میں
طائف میں
مدینہ منورہ میں
حجاز میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
اوس اور خزرج کے قبائل کا تعلق تھا
Choose an answer
یہود سے
انصار سے
کفارمکہ
مشرکین سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
کس مقام پر آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے کی ملاقات یثرب کے چھے افراد سے ہوئی.
Choose an answer
نجد کے مقام پر
عقبہ کے مقام پر
ریاض کے مقام پر
طائف کے مقام پر
Previous
Skip
Next
Question # 10
مواخات کے وقت انصار اور مہاجرین کی تعداد تھی.
Choose an answer
ستر
اسی
نوے
سو
Previous
Skip
Next
Question # 11
غزوہ بدر میں کفار مکہ کے لشکر کی قیادت کررہے تھا
Choose an answer
ابوسفیان
ابوجہل
عقبہ
عبداللہبن ابی
Previous
Skip
Next
Back