More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اسلام کی اشاعت میں اضافہ سے خوف زدہ تھے.
Choose an answer
کفار مکہ
کفار طائف
یہود مدینہ
قیصر و کسریٰ
Previous
Skip
Next
Question # 2
مقدس ترین مساجد میں سے ایک ہے.
Choose an answer
مسجد نبوی
مسجد بلال
مسجد قبا
مسجد عائشہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ اور پھر آسمانوں کی سیر کی
Choose an answer
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت آدم علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 4
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے مدینہ منورہ میں سب سے پہلے تعمیر کرنے کا ارادہ فرمایا.
Choose an answer
مدرسہ
مسجد
یتیم خانہ
شفاخانہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عرش پر بلایا.
Choose an answer
حضرت میکائل علیہ السلام کے زریعے
حضرت اسرافیل علیہ السلام کے زریعے
حضرت جبرائیل علیہ السلام کے زریعے
حضرت عزرائیل علیہ السلام کے زریعے
Previous
Skip
Next
Question # 6
مسجد نبوی میں رہتے تھے.
Choose an answer
اصحاب صفہ
اصحاب الیمن
اصحآب مکہ
اصحاب الکہف
Previous
Skip
Next
Question # 7
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے نے مکے سے نکل کر پناہ لی.
Choose an answer
غار حرا میں
غار ثور میں
جبل احد میں
جبل رحمت میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
بیت المعمور عین اوپر ہے.
Choose an answer
بیت المقدس
مسجد اقصیٰ
خانہ کعبہ کے
مسجد نبوی کے
Previous
Skip
Next
Question # 9
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سعد بن زراہ کی امام مقرر فرمایا.
Choose an answer
مکہ میں
طائف میں
شام میں
مدینہ منور میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
مدینہ منورہ میں آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا.
Choose an answer
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
مدینہ منورہ میں مسلمانوں کی طاقت میں اضافے کا سبب تھا
Choose an answer
مواخات کا رشتہ
بیعت عقبہ
صلح حدیبیہ
میثاق مدینہ
Previous
Skip
Next
Back