More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
فطرانہ ادا کرنے کا وقت مقررہ کون سا ہے.
Choose an answer
یکم رمضان المبارک سے عید کے دن تک
یکم رمضان المبارک سے تین شوال المکرم تک
یکم شعبان المعظم سے یکم رمضان تک
یکم شوال المکرم سے یکم زوالحجہ تک
Previous
Skip
Next
Question # 2
اطاعت کے بارے میں آیت لی گئ ہے
Choose an answer
سورہ البقرہ سے
سورہ انفال سے
سورہ الانعام سے
سورہ النساء سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
ںصاب زکوٰۃ سے مراد مال کی وہ مقدار
Choose an answer
جس پر زکوٰۃ فرض نہیں ہوتی
جس پر زکوٰۃ فرض ہوتی ہے.
جس پر زکوٰۃ ساقط ہوجاتی ہے.
جس پر زکوٰۃ کی مقدار بڑھ جاتی ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 4
جمعہ کے خطبہ کو سننا چاہیے.
Choose an answer
کھڑے ہوکر
باتیں کرتے ہوئے
ادھر ادھر دیکھ کر
خاموشی اور توجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
زکوٰۃ انسان کو پاک کرتی ہے.
Choose an answer
باطنی طور پر
ظاہری طور پر
ظاہری اور باطنی دونوں طور پر
کسی طور پر نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
اللہ تعالی کی رضا کی خاطر ہر کام کو پورا کرنے کے لے راہ نمائی لینی چاہیے
Choose an answer
والدین سے
اساتذہ سے
سنت نبوی سے
قصے کہانیوں کی کتابوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
حدیث مبارکہ کے مطابق جو شخص اللہ تعالی کی راہ میں کوئئ چیز خرچ کرے اس کے لیے وہ چیز بڑھا کر لکھ دی جاتی ہے.
Choose an answer
چار سو گنا
پانچ سو گنا
چھ سو گنا
سات سو گنا
Previous
Skip
Next
Question # 8
حدیث مبارک کی روشنی میں دنیا کی حقیقت ہے
Choose an answer
اجنبی
مسافر
اجنبی یا راہ چلتا مسافر
راہ چلتا مسافر
Previous
Skip
Next
Question # 9
زکوٰۃ اسلام کا رکن ہے.
Choose an answer
پہلا
دوسرا
تیسرا
چوتھا
Previous
Skip
Next
Question # 10
عقیدہ آخرت پر ایمان لائے بغیر کوئی بھی شخص نہیں ہوسکتا
Choose an answer
انسان
مسلمان
دونوں
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
زکوٰۃ ایک عبادت ہے.
Choose an answer
فعلی
بدنی
روحانی
مالی
Previous
Skip
Next
Back