More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
عیدین امداد کا زریعہ ہے.
Choose an answer
امیروں اور ناداروں کی
امیروں کی
غریبوں اور مسکینوں کی
مسکینوں اور امیروں کی
Previous
Skip
Next
Question # 2
زکوٰۃ اسلام کا رکن ہے.
Choose an answer
پہلا
دوسرا
تیسرا
چوتھا
Previous
Skip
Next
Question # 3
اللہ تعالی نے مسلمانوں کو نماز جمعہ کے لیے جلدی کرنے کا حکم دیا ہے.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ ال عمران
سورہ التوبہ
سورہ الجمعہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
سب سے اہم اور افضل ترین دن ہے.
Choose an answer
جمعرات
پیر
بدھ
جمعہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
فطرانہ ادا کیا جاتا ہے.
Choose an answer
بطور شکرانہ
بطور مالی امداد
بطور مالی امداد
بطور صدقہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
دین میں سنت کی حیثیت ہے
Choose an answer
ثانوی
درمیانی
بنیادی
آخری
Previous
Skip
Next
Question # 7
اللہ تعالی نے قرآن و سنت کو محفوظ فرمایا.
Choose an answer
انسان کے مرنے کے تک
بچپن سے جوانی تک
جوانی سے بڑھاپے تک
قیامت تک
Previous
Skip
Next
Question # 8
جمعہ کے دن امام خطبہ دیتا ہے.
Choose an answer
جمعہ کی نماز کے بعد
جمعہ کی نماز سے پہلے
عصر کی نماز سے پہلے
عصرکی نماز کے بعد
Previous
Skip
Next
Question # 9
عید گاہ کی طرف جاتے ہوئے پڑھی جاتی ہے.
Choose an answer
موزتین
تسبیحات
مسنون دعائیں
تکبیرات
Previous
Skip
Next
Question # 10
انسان کے اندر نیکی کا جذبہ پیدا ہوتا ہے.
Choose an answer
عقیدہ توحید سے
عقیدہ رسالت سے
عقیدہ آخرت سے
عقیدہ حیات سے
Previous
Skip
Next
Question # 11
قرآن مجید میں جمعہ کے دن حکم دیا گیا ہے کہ نماز کے لیے جلدی کرو.
Choose an answer
جب جمعہ کی ازان دی جائے
جب جمعہ کی نماز کھڑی ہونے لگے
جب جمعہ کے لیے خطبہ دیا جائے
جب جمعہ کی نماز ادا کرلی جائے.
Previous
Skip
Next
Back