More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نیک لوگوں کو انعام میں ملے گی
Choose an answer
جنت
زمین
جائیداد
گاڑی
Previous
Skip
Next
Question # 2
زکوٰۃ ادا کرنے سے بڑھتی ہے.
Choose an answer
عداوت
نفرت
محبت
زہانت
Previous
Skip
Next
Question # 3
حدیث کے مطابق صحیح طریقے سے جمعہ کی نماز ادا کرنے سے مسلمان کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں.
Choose an answer
ایک دن کے
دس دن کے
ایک مہینے کے
ایک سال کے
Previous
Skip
Next
Question # 4
آخرت کے دن کامیابی کا انحصار کس بات پر ہے.
Choose an answer
مال و دولت پر
حسب نسب پر
رشتہ داری پر
دنیا میں کئے گئے اعمال پر
Previous
Skip
Next
Question # 5
مال کس طرح سے پاک ہوتا ہے.
Choose an answer
ادھار دینے سے
زکوٰۃ ادا کرنے سے
تجارت کرنے سے
خرچ کرنے سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
جس نے زرہ برابر نیکی کی ہوگی
Choose an answer
اس کو بھول جائے گا
اس کو دیکھ لے گا
اس کی نیکی کو زیادہ کردیا جائے گا
اس کو دیکھ نہ سکے گا
Previous
Skip
Next
Question # 7
اللہ تعالی نے قرآن و سنت کو محفوظ فرمایا.
Choose an answer
انسان کے مرنے کے تک
بچپن سے جوانی تک
جوانی سے بڑھاپے تک
قیامت تک
Previous
Skip
Next
Question # 8
عیدین کے خطبے کو سنا جاتا ہے.
Choose an answer
کھڑے ہوکر
خاموشی اور توجہ سے
محبت سے
عقیدت سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
فطرانہ ادا کرنے کا وقت مقررہ کون سا ہے.
Choose an answer
یکم رمضان المبارک سے عید کے دن تک
یکم رمضان المبارک سے تین شوال المکرم تک
یکم شعبان المعظم سے یکم رمضان تک
یکم شوال المکرم سے یکم زوالحجہ تک
Previous
Skip
Next
Question # 10
اللہ تعالی کے ساتھ بہتری تجارت کون سی ہے.
Choose an answer
وقت پر نماز ادا کرنا
زکوٰۃ ادا کرنا
حج ادا کرنا
صدقہ دینا
Previous
Skip
Next
Question # 11
اللہ تعالی تمام لوگوں کو دوبارہ زندہ کیوں کرے گا.
Choose an answer
اعمال کا بدلہ دینے کے لیے
عیش و عشرت کے لیے
نیکی کرنے کے لیے
نماز پڑھنے کے لیے
Previous
Skip
Next
Back