More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
وہ مال جو عاقل ، بالغ اورصاحب نصاب مسلمان پر سال گزرنے کے بعد ادا کرنا لازم ہے.
Choose an answer
صدقہ کہلاتا ہے.
زکوٰۃ کہلاتا ہے.
فطرانہ کہلاتا ہے.
تجارت کہلاتا ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 2
مسلمانوں کی اصلاح اور تربیت کا ایک اہم زریعہ ہے
Choose an answer
نماز عید
نماز جمعہ
نماز جنازہ
نماز تہجد
Previous
Skip
Next
Question # 3
حدیث مبارکہ کے مطابق جو شخص اللہ تعالی کی راہ میں کوئئ چیز خرچ کرے اس کے لیے وہ چیز بڑھا کر لکھ دی جاتی ہے.
Choose an answer
چار سو گنا
پانچ سو گنا
چھ سو گنا
سات سو گنا
Previous
Skip
Next
Question # 4
فطرانہ ادا کرنے کا وقت مقررہ کون سا ہے.
Choose an answer
یکم رمضان المبارک سے عید کے دن تک
یکم رمضان المبارک سے تین شوال المکرم تک
یکم شعبان المعظم سے یکم رمضان تک
یکم شوال المکرم سے یکم زوالحجہ تک
Previous
Skip
Next
Question # 5
انسان کو اپنے ہر عمل کا حساب دینا ہوگا.
Choose an answer
بڑھاپے میں
دنیا میں
جوانی میں
آخرت میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
اللہ تعالی کی اطاعت کرنے کے لیے ضروری ہے.
Choose an answer
والدین کی اطاعت
رشتہ داروں کی اطاعت
اساتذہ کی اطاعت
خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت
Previous
Skip
Next
Question # 7
جمعہ کے دن اگلی صف میں بیٹھنے کے لیے لوگوں کی گردنیں پھلانگنے والوں کے لیے کیا وعید بیان کی گئی ہے
Choose an answer
اس نے جہنم کی طرف پل بنایا
اس نے صحیح راستہ اختیار کیا
اس نے غلط راستہ اختیار کیا
اس نے جنت کی طرف پل بنایا
Previous
Skip
Next
Question # 8
حدیث کے مطابق دنیا میں زندگی بسر کرو
Choose an answer
مسافر کی طرح
فقیر کی طرح
رئیس کی طرح
بادشاہ کی طرح
Previous
Skip
Next
Question # 9
نماز جمعہ ادا کی جاتی ہے.
Choose an answer
فجر کے وقت
عصر کے وقت
ظہر کے وقت
مغرب کے وقت
Previous
Skip
Next
Question # 10
بہت زیادہ اجر و ثواب والا عمل ہے.
Choose an answer
دوسروں کی مدد کرنا
عطیات دینا
قربانی کرنا
صدقہ دینا
Previous
Skip
Next
Question # 11
سنت کے لفظی معنی ہے.
Choose an answer
محبت
پیروی
طریقہ
اطاعت
Previous
Skip
Next
Back