More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کس سورت میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی متعدد دعاؤں کا زکر ہے.
Choose an answer
سورہ یونس
سورہ الرعد
سورہ الحجر
سورہ ابراہیم
Previous
Skip
Next
Question # 2
وہ خصوصی احکام جو کہ سورہ ابراہم میں مذکور ہیں.
Choose an answer
نماز پڑھنا اور خرچ کرنا
روزہ اور اعتکاف
حج آور عمرہ
تہجد اور تراویح
Previous
Skip
Next
Question # 3
آل فرعون کے بیٹوں کو زبح کرتے تھے اور عورتوں کو زندہ چھوڑ دیتے تھے.
Choose an answer
بنی قریظہ
بنی اسرائیل
بنی اسماعیل
بنی اسد
Previous
Skip
Next
Question # 4
اہل مکہ خود کو کہتے ہیں.
Choose an answer
بنی اسرائیل
بنی اسماعیل
قبطی
ابراہیمی
Previous
Skip
Next
Question # 5
قیامت کے دن کن لوگوں کی آنکھیں پٹھی کی پٹھی رھ جائیں گی.
Choose an answer
مجرمین کی
غازمین کی
عابدین کی
صادقین کی
Previous
Skip
Next
Question # 6
اللہ تعالی کی نعمتوں کی ناقدری کرنے والے شخص کو کہا گیا ہے.
Choose an answer
بے انصاف اور ناشکرا
جاہل اور بے وقوف
ضدی اور ہت دھرم
سست اور ان پڑھ
Previous
Skip
Next
Question # 7
دعوت حق نہ ماننے والوں کو آخر میں پہنایا جائے گا.
Choose an answer
تاننے کا
پتوں کا
آگ کا
لوہے کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
سورہ ابراہیم کس پارہ میں ہے.
Choose an answer
بارھٰویں
تیرھویں
چودھویں
پندرھویں
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالی سے دعا کی یہ اے میرے رب مجھے قائم کرنے والا بنادے.
Choose an answer
روزہ
حج
نماز
زکوۃ
Previous
Skip
Next
Question # 10
قرآن مجید کی چودھویں سورت ہے.
Choose an answer
سورہ التوبہ
سورہ الاعراف
سورہ الحجر
سورہ ابراہیم
Previous
Skip
Next
Question # 11
سورۃ ابراہیم میں انبیائے کرام علیھم السلام کی دعوت ٹھکرانے پر کون سا پانی پلانے کی وعید سنائی گئی.
Choose an answer
ماہ صدید
ماء حمیم
ماء حیحت
ماء بارہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
جہنم میں مجرم آپس میں جکڑے ہوئے ہوں گے اور ان کے کرتے ہوں گے.
Choose an answer
لوہے کے
تانبے کے
گندھک کے
چاندی کے
Previous
Skip
Next
Question # 13
کفار کے اعمال قیامت کےدن ہوں گے
Choose an answer
راکھ کی طرح
بارش کی طرح
برف کی طرح
مٹی کی طرح
Previous
Skip
Next
Back