More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ماء صدید کہتے ہیں.
Choose an answer
ٹھنڈے پانی کو
کھولتے ہوئے پانی کو
صاف پانی کو
گرم پانی کو
Previous
Skip
Next
Question # 2
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالی سے دعا کی یہ اے میرے رب مجھے قائم کرنے والا بنادے.
Choose an answer
روزہ
حج
نماز
زکوۃ
Previous
Skip
Next
Question # 3
قرآن مجید کی چودھویں سورت ہے.
Choose an answer
سورہ التوبہ
سورہ الاعراف
سورہ الحجر
سورہ ابراہیم
Previous
Skip
Next
Question # 4
اللہ اور آخرت پر ایمان نہ ہونے اور رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع نہ کرنے والوں کے اعمال ہوجائیں گے.
Choose an answer
کم
زیادہ
شان دار
برباد
Previous
Skip
Next
Question # 5
قیامت کے دن ابلیس اپنے ماننے والوں کو کہے گا کہ میرے سب وعدے تھے.
Choose an answer
جھوٹے
عمدہ
سچے
اعلی
Previous
Skip
Next
Question # 6
سورہ ابراہیم کی آیات ہیں.
Choose an answer
50
52
54
55
Previous
Skip
Next
Question # 7
قرآن مجید کی عظمت اور شان کو بیان کیا گیا ہے.
Choose an answer
سورہ التوبہ میں
سورہ الانعام میں
سورہ الحجہ میں
سورہ ابراہیم میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
جہنم میں مجرم آپس میں جکڑے ہوئے ہوں گے اور ان کے کرتے ہوں گے.
Choose an answer
لوہے کے
تانبے کے
گندھک کے
چاندی کے
Previous
Skip
Next
Question # 9
کس سورت میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی متعدد دعاؤں کا زکر ہے.
Choose an answer
سورہ یونس
سورہ الرعد
سورہ الحجر
سورہ ابراہیم
Previous
Skip
Next
Question # 10
سورہ ابراہیم میں نعمتوں کی ناقدری کرنے والے انسان کو قرار دیا گیا ہے.
Choose an answer
بخیل
ظالم
بزدل
حاسد
Previous
Skip
Next
Back