More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Unit 9 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سورج کس عمل کے ذریعے انرجی خارج کرتا ہے؟
Choose an answer
نیوکلیئر فشن کے ذریعے
نیوکلیئر فیوژن کے ذریعے
گیسز کے جلنے کی وجہ سے
کیمیکل ری ایکشن کے ذریعے
Previous
Skip
Next
Question # 2
دماغ میں رسولی کی نشاندہی کے لیے استعمال ہوتا ہے-
Choose an answer
کاربن-14
کوبالٹ-60
فاسفورس-32
ائیوڈین-131
Previous
Skip
Next
Question # 3
نیچیرل ریڈیو ایکٹیویٹی کے دوران کتنی قسم کی شعاعیں خآرج ہوتی ہے-
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 4
یورینیم میں 92 نمبر ہے-
Choose an answer
پروٹانز
نیوٹانز
پی+ این
نیوٹران + الیکٹران
Previous
Skip
Next
Question # 5
نیوکلیونز سے مراد ہے
Choose an answer
پروٹونز اور نیوٹرونز
الیکٹرونز اور نیوٹرونز
الیکڑونز اور پازیزونز
Previous
Skip
Next
Question # 6
ائسوٹوپس ایک ہی ایلیمنٹ کے ایسے ایٹمز ہوتے ہیں جن کا--------- مختلف ہوتا ہے-
Choose an answer
اٹامک ماس
اٹامک نمبر
پروٹونز کی تعداد
الیکٹرونز کی تعداد
Previous
Skip
Next
Question # 7
نیچرل ریڈیو ایکٹیویٹی کا مظہر کس نے دریا فت کیا
Choose an answer
ہنری بیکویریل
میری کیو ری
پیری
ردفورڈ
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک بھاری ریڈیوایکٹیوایٹم کا نیوٹرونز کی بچھاڑ کے بعد دو چھوٹے نیوکلیا ئی میں ٹوٹ جانے کا عمل کہلاتاہے
Choose an answer
نیو کلیر فشن
نیو کلئیر فیوژن کر ایکشن
نیو کیر ریڈی ایشن
نیو کلیر چین ری ایکشن
Previous
Skip
Next
Question # 9
درج ذیل ریڈی ایشنز میں سے کس کی پینی ٹریٹنگ پاور زیادہ ہے؟
Choose an answer
بیٹا پارٹیکل
گیما ریز
الفا پارٹیکل
تمام کی مادے سے گزرنے کی صلاحیت ایک جیسی ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
ریڈیم -226 کی ہاف لاتف 1620 سال ہے چار ہاف لائف کے بود اس کے ایٹمز کی تعداد رہ جائے گی
Choose an answer
1/2N
1/4N
1/8N
1/16N
Previous
Skip
Next
Question # 11
جب ایک ایلیمنٹ ایک الفا پارٹیکل خارج کرتا ہے تو اس کے اٹامک نمبر پر کیا اثر پڑے گا؟
Choose an answer
ایک بڑھ جائے گا
کوئی فرق نہیں پڑے گا
دو کم ہوجائے گا
ایک کم ہوجائے گا
Previous
Skip
Next
Question # 12
ہائیڈروجن کی ہاف لائف ہے-
Choose an answer
12.3 سال
5730 سال
30 سال
2.85 سال
Previous
Skip
Next
Question # 13
آئسوٹوپس ایک ہی ایلیمنٹ کے ایسے ایٹمز ہوتے ہیں جن کا مختلف ہوتا ہے:
Choose an answer
اٹامک ماس
اٹامک نمبر
پروٹونز کی تعداد
الیکٹرونز کی تعداد
Previous
Skip
Next
Back